کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جیہ نے کہا:
اچھا تو یہ کمال کی تصویر ہے۔ اچھی تصویر ہے مگر ایسا لگتا ہے جیسے کاندھوں پر چھوٹے چھوٹے پر نکل آئے ہوں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ظفری مجھے بے وقوف نہ بناؤ یا لکھا تھا آپ نے۔
اوتار والا بندہ ایک صدمے سے گذرا ہے تو لوگ اس کو سوگوار خاموشی کے دوران اس کے شانوں پر ہاتھ رکھ کر دلاسہ دے رہے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا اگر ایسا ہوا ہے تو غلطی سے ہوا ہوگا ۔ :)
 
فرذوق احمد

محفلین
ظفری نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟

کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔ :wink:

ارے ظفری بھائی میں اُس لڑکے کانام پوچھ رہا جس کی تصویر آپ نے اوتار میں لگائی ہوئی ہے اور جو میٹرکس مووی میں ہیرو ہے ؟ اب سمجھے آپ
اچھا اچھا ۔۔۔ تم کینو رِیوَ کی بات کررہے ہو ۔۔ تو ایسا کہو نا یار ۔ :D

اس کہ انگلش میں سپیل لکھیں نہ آپ

آپ بھی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسم سے بڑے وہ ہو
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
:) کونسا سیارہ فرزوق ۔۔ نام بھی تو لکھنا تھا سیارے کا ۔۔ :p

اب شمشاد بھائی یا فرزوق۔۔
 
فرذوق احمد

محفلین
او معاف کیجئے گا میں نے آپ کو سیارہ کہہ دیا

چلیں اب آپ ہی آ جائیں یا شمشاد بھائی آ جائیں

آپ ہی آ جائیں
 
سارہ خان

محفلین
نہیں کرتی معاف ۔۔ کیونکہ معافی کی تو کوئی بات ہی نہیں تھی ۔۔
اب شمشاد بھائی آ جائیں ۔۔۔
 
فرذوق احمد

محفلین
شکریہ
میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ بھی گئی پہلے ایک روٹھ کر بیٹھی ہوئی ہیں ۔
اور ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری

خیر کوئی بات نہیں

اب شمشاد بھائی
 
شمشاد

لائبریرین
شکر ہے آج وہ آئی ہی نہیں، یا اگر آئی بھی تھی تو مجھ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ ورنہ “ آو ہنسیں “ کی ساری کسر اس نے آج ہی نکال لینی تھی۔
 
تیشہ

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟

کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔ :wink:

ارے ظفری بھائی میں اُس لڑکے کانام پوچھ رہا جس کی تصویر آپ نے اوتار میں لگائی ہوئی ہے اور جو میٹرکس مووی میں ہیرو ہے ؟ اب سمجھے آپ

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif
 
فرذوق احمد

محفلین
بوچھی نے کہا:

ایک تو آپا جی آپ بھی کمال کرتی ہیں کچھ تو لکھا کریں اتنی دور سے پوسٹ اُٹھا کر لائی ہیں اور لکھا کچھ نہیں :x

اور یہ نیا نام میری طرف سے قبول فرمائیں
آپ ہی
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
ظفری مجھے بے وقوف نہ بناؤ یا لکھا تھا آپ نے۔

بنانے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو پہلے ہی میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔

کیا مطلب شمشاد بھائ ۔ یعنی کہ یعنی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

ہائے میرا دل۔ :( پہلے نازک تھا اب بھائ لوگوں کا سلوک سہہ سہہ کر مضبوط بنتا جارہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top