شمشاد
لائبریرین
جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:جیہ نے کہا:ظفری مجھے بے وقوف نہ بناؤ یا لکھا تھا آپ نے۔
بنانے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو پہلے ہی میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔
کیا مطلب شمشاد بھائ ۔ یعنی کہ یعنی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
ہائے میرا دل۔ پہلے نازک تھا اب بھائ لوگوں کا سلوک سہہ سہہ کر مضبوط بنتا جارہا ہے
قسم لے لو جو میں نے کچھ ایسی ویسی بات لکھی ہو تو۔
اور یہ تم نے پتوں کا تکیہ ہی کیوں بنایا ہوا ہے؟ روئی کا بنانا تھا ناں۔