کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
ظفری مجھے بے وقوف نہ بناؤ یا لکھا تھا آپ نے۔

بنانے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو پہلے ہی میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔

کیا مطلب شمشاد بھائ ۔ یعنی کہ یعنی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

ہائے میرا دل۔ :( پہلے نازک تھا اب بھائ لوگوں کا سلوک سہہ سہہ کر مضبوط بنتا جارہا ہے

قسم لے لو جو میں نے کچھ ایسی ویسی بات لکھی ہو تو۔

اور یہ تم نے پتوں کا تکیہ ہی کیوں بنایا ہوا ہے؟ روئی کا بنانا تھا ناں۔
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔
فہیم کیا بات ہے اتنا درد ناک شعر آپ کے دسخط میں ۔۔ سب خیریت ہے نہ ۔۔ :p

تیلے بھیا کیا حال ہیں آپ کے ۔۔ اور بھابی کیسی ہیں ؟؟

اب ان دونوں ہی میں سے کو ئی ۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
نہیں کرتی معاف ۔۔ کیونکہ معافی کی تو کوئی بات ہی نہیں تھی ۔۔
اب شمشاد بھائی آ جائیں ۔۔۔
دل کر رہا ہے پھر سے بی جمالو بن جاؤں۔
:D
موقع تو اچھا ہے

بن جائیں شوق سے ۔۔ میں بھی ویسی ہی سارہ بن جاؤں گی پھر ۔۔ :p

بھابی کو میرا سلام کہیے گا ۔۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
السلام علیکم ۔۔۔
فہیم کیا بات ہے اتنا درد ناک شعر آپ کے دسخط میں ۔۔ سب خیریت ہے نہ ۔۔ :p

وعلیکم السلام
بس سارہ ایسے ہی لکھ دیا
ویسے اس کا مطلب ہے

کوئی ایسی خواہش جس کا آپ کو معلوم ہو کہ وہ ہوہی نہیں سکتی۔
اور اس خواہش کے پورا ہوئے بغیر آپ کو سکون بھی نہیں ملے گا۔

تو پھر یہی بات آتی ہے
کہ عمر بھر یہ بات میرے دل کو دکھاتی رہے گی کہ وہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔

اور ظاہر ہے مرنے کے بعد تو سب کچھ ختم ہوجانا ہے۔
تو بچاری خواہش کس کھیت کی مولی ہے
 
تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
نہیں کرتی معاف ۔۔ کیونکہ معافی کی تو کوئی بات ہی نہیں تھی ۔۔
اب شمشاد بھائی آ جائیں ۔۔۔
دل کر رہا ہے پھر سے بی جمالو بن جاؤں۔
:D
موقع تو اچھا ہے

بن جائیں شوق سے ۔۔ میں بھی ویسی ہی سارہ بن جاؤں گی پھر ۔۔ :p

بھابی کو میرا سلام کہیے گا ۔۔ :)
جاؤ جاؤ پھر میں نہیں کھیلتا کیوں کے تم بہت بڑی بلیک میل ہو بالکل میری بیگم صاحبہ کی طرح۔
 
سارہ خان

محفلین
اتنی سی عمر میں اتنی مایوسی کی باتیں ۔۔ :( ۔۔ امید تو اچھی رکھنی چاہئیے بندے کو ۔۔ خواہش کا پورا ہونا نہ ہونا قسمت پر ہوتا ہے ۔۔ :)
ویسے میرا خیال ہے کہ جس خواہش کا پورا ہونا نا ممکن لگے ۔۔ اسے بھول جانا چاہئیے ۔۔۔
 
واہ جی واہ آپ تنگ کریں تو وہ شرارت ۔۔ اور جواب میں ہم کچھ کہیں تو وہ بلیک میلنگ ۔۔ :roll: ۔۔ یہ صحیح ہے ۔۔ :p
 
:shock:
میں‌ نے یہ کب کہا کہ !
میری کوئی ایسی خواہش ہے۔

میں نے تو صرف مطلب بتایا ہے :wink:
 
:box:
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:

:shock: لیکن شعر بھی تو آپ نے ہی لکھا ہوا ہے اپنے دستخط میں ۔۔ :roll:
 
چلو ابھی اسی بحث میں پڑ جاؤ
جان چھوڑ بھی دو بیچارے کی۔
:wink:
 
سارہ خان

محفلین
فرزوق یہ ہر دفعہ میرے ہی نام پر آ کر آپ کا ہاتھ گڑبڑ کرتا ہے یا ۔۔ :roll: پھر جان کر لکھتے ہیں آپ ۔۔۔ :twisted:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top