کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اتنی سی عمر میں اتنی مایوسی کی باتیں ۔۔ :( ۔۔ امید تو اچھی رکھنی چاہئیے بندے کو ۔۔ خواہش کا پورا ہونا نہ ہونا قسمت پر ہوتا ہے ۔۔ :)
ویسے میرا خیال ہے کہ جس خواہش کا پورا ہونا نا ممکن لگے ۔۔ اسے بھول جانا چاہئیے ۔۔۔

:shock:
میں‌ نے یہ کب کہا کہ !
میری کوئی ایسی خواہش ہے۔

میں نے تو صرف مطلب بتایا ہے :wink:

:shock: لیکن شعر بھی تو آپ نے ہی لکھا ہوا ہے اپنے دستخط میں ۔۔ :roll:
چلو ابھی اسی بحث میں پڑ جاؤ
جان چھوڑ بھی دو بیچارے کی۔
:wink:
پکڑی کب تھی ۔۔۔ :roll: :)
 

فرذوق احمد

محفلین
سارہ خان نے کہا:
فرزوق یہ ہر دفعہ میرے ہی نام پر آ کر آپ کا ہاتھ گڑبڑ کرتا ہے یا ۔۔ :roll: پھر جان کر لکھتے ہیں آپ ۔۔۔ :twisted:

آپ کو کیا لگتا ہے ،،ویسے میں چاہتا ہوں کہ آپ کو کوئی نیا نام دوں ،،مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ نام کونسا ہو

آپ ہی
 

سارہ خان

محفلین
نیا نام کیوں ۔۔ میرے اصلی نام میں کیا خرابی ہے ۔۔ :)
ویسے آٔپ جیہ اور ماورا کی طرح مجھے بھی آپی کہہ سکتے ہو ۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
واو ۔۔ بھائی اتنے فرمانبردار بھی ہوتے ہیں کیا ۔۔ :shock:

یہ آج شمشاد بھائی کہاں رہ گئے ۔۔ لگتا ہے کھانے کا وقفہ نہیں ملا آج انہیں ۔۔ :roll:
 

فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اتنی سی عمر میں اتنی مایوسی کی باتیں ۔۔ :( ۔۔ امید تو اچھی رکھنی چاہئیے بندے کو ۔۔ خواہش کا پورا ہونا نہ ہونا قسمت پر ہوتا ہے ۔۔ :)
ویسے میرا خیال ہے کہ جس خواہش کا پورا ہونا نا ممکن لگے ۔۔ اسے بھول جانا چاہئیے ۔۔۔

:shock:
میں‌ نے یہ کب کہا کہ !
میری کوئی ایسی خواہش ہے۔

میں نے تو صرف مطلب بتایا ہے :wink:

:shock: لیکن شعر بھی تو آپ نے ہی لکھا ہوا ہے اپنے دستخط میں ۔۔ :roll:

ضروری نہیں‌ کہ جو لکھا جائے
اس کا تعلق آپ کی اپنی ذات سے ہو
 

تیلے شاہ

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
واو ۔۔ بھائی اتنے فرمانبردار بھی ہوتے ہیں کیا ۔۔ :shock:

یہ آج شمشاد بھائی کہاں رہ گئے ۔۔ لگتا ہے کھانے کا وقفہ نہیں ملا آج انہیں ۔۔ :roll:

بس آپ ہی سمجھ رہی ہیں





ویسے آپ کا کیا مطلب ہے تیلے بھائی
کش چیز کا مطلب سمجھ نہیں آیا
بچے کا
یا کچھے کا
:lol:
 

سارہ خان

محفلین
او کے فہیم مان لیا ۔۔ آپ دل پر نہ لیں ۔۔ :)

فرزوق تیلے بھیا کی باتوں پر مت جاؤ ۔۔ یہ بگاڑنے میں ماہر ہیں ۔۔ :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ بہن کھانے کا وقفہ تو ملا ہے لیکن بہت مختصر سا۔

ابھی آیا ہوں اور ابھی جا رہا ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
رات کے راہی آج صبح کے کاروان میں کیسے؟

ضبط جی کی بات کر رہی ہوں :lol:
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم بابا جانی۔ کیسے ہیں آپ؟ حیدر آباد میں گرمی کا کیاحال ہے۔ آپ کو تنگ تو نہیں کرتی نا؟
 
السلام علیکم !
آج کافی دنوں کے بعد کچھ دیر کے لئے فارغ ہوا تو چلا آیا۔ کیا کچھ چل رہا ہے ابھی مجھے تو محسوس ہو رہا کہ تیلے جی کو آج کل کوئی نشانہ نہیں مل رہا۔اوربہت پریشان ہیں
فرزوق کیا حال ہیں آپ کے کام کیسا چل رہا ہے اور اک نئی آپی کے اضافے کی مبارک باد۔
سارہ آپ سنائیں کہ کیا حال ہے کراچی کا موسم کیسا ہے باقی ابھی کیا کچھ ہو رہا ہے۔
شمشاد بھائی۔ آپ سنائیں گرمی کی شدت میں کیسے دن گزر رہے ہیں۔
 

علمدار

محفلین
محفل میں آج بہت دیر سے آیا، میرا نام اقبال تو نہیں ہے پر میں بھی اکثر دیر سے ہی آتا ہوں :)
 
تیلے شاہ نے کہا:
ہا ہا ہا
لو ایک اور بندہ آگیا جس نے بیچاری کا نام سارہ سے سائرہ کر دیا
:lol:
شاہ جی آپ نے اپنا کارنامہ پھر سر انجام دے دیا۔

کافی دنوں کے بعد جو آیا ہوں تو پھر لکھنا بھول گیا تھا اچھا ہوا کہ آپ نے یاد کرا دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top