سارہ خان
محفلین
پکڑی کب تھی ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:چلو ابھی اسی بحث میں پڑ جاؤسارہ خان نے کہا:fahim نے کہا:سارہ خان نے کہا:اتنی سی عمر میں اتنی مایوسی کی باتیں ۔۔ ۔۔ امید تو اچھی رکھنی چاہئیے بندے کو ۔۔ خواہش کا پورا ہونا نہ ہونا قسمت پر ہوتا ہے ۔۔
ویسے میرا خیال ہے کہ جس خواہش کا پورا ہونا نا ممکن لگے ۔۔ اسے بھول جانا چاہئیے ۔۔۔
میں نے یہ کب کہا کہ !
میری کوئی ایسی خواہش ہے۔
میں نے تو صرف مطلب بتایا ہے
لیکن شعر بھی تو آپ نے ہی لکھا ہوا ہے اپنے دستخط میں ۔۔
جان چھوڑ بھی دو بیچارے کی۔