کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
معذرت ہماری مثال تو بقول غالب

دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

اب آدم فرزانہ یعنی ہمارے شمشاد بھائ
 

محمد وارث

لائبریرین
ظفری نے کہا:
جیہ نے کہا:
واہ ظفری اچھی گرہ لگائ ہے۔

پورا شعر مقتول غالب :wink: نے لکھ دیا ہے

آداب عرض ہے ۔۔ :)
شعر میں نے دیکھ لیا ہے مگر مجھے پہلے مصرعے میں کہیں غلطی لگ رہی ہے ۔ !

ظفری صاحب دخل در معقولات کیلیے معذرت خواہ ہوں، آپ کا مصرعہ واقعی متوازن نہیں ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
محترم ! آپ کو معذرت کی قطعاً ضرورت نہیں ہے ۔ میں آپ کی رائے کو مقدم مانتے ہوئے اپنے مصرعے کو غیر متوازن تسلیم کرتا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب جب میں آیا ہوں تو ہر کوئی جا چکا۔

اب اگر کوئی آیا بھی تو رات کا راہی ہی آئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
:p آپ دونوں کو کوئی اور کام نہیں جو اسوقت شاعری پے شاعری ، شاعری پے شاعری لکھے ہی جارہے ہیں ۔؟ :roll:
 

تیشہ

محفلین
ایسا اس لئے کہہ رہی ہوں کہ آپ دونوں بری ُ طرح شاعری لکھنے میں مصروف نظر آئے ۔ اک لکھ لیتا ہے تو اسکے فورا بعد دوسرا اسکے نیچے لکھنے لگتا ہے ۔ جب لکھ جاتے ہیں تو پہلا پھر اس پر آکے لکھنے لگ جاتاہے ۔ جب وہ لکھ جائے تو دوسرا پھر شاعری سنبھالے لکھنے لگتے ہیں ۔ ایسا لگ رہا تھا مقابلہ ہورہا ہے لکھنے کا ۔ اس لئے پوچھا تھا ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
مقابلہ نہیں تبادلہ، اشعار کا تبادلہ

اس طرح دونوں کو اچھی شاعری پڑھنے کا موقع مل جاتا ہے۔

اب اعجاز بھائی آنے کو ہوں گے یا پھر شگفتہ ہوں گی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
جی شکریہ قیصرانی بھائی

ابھی تاریخ اور فلسفہ

سے نکل یہاں آیا ہی ہوں


اب یاد نہیں آ رہا کہ کون کون بیٹھا ہوا ،،
خیر کوئی بھی اچھا سا آ جائے
 

شمشاد

لائبریرین
جب کسی اچھے سے کو بلانا ہو تو بلا جھجھک میرا نام لکھ دیا کرو۔

اب تمہارا دوست دانش
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top