فرذوق احمد
محفلین
جیہ نے کہا:کس کی بات ہو رہی ہے؟ مسٹر فرذوق؟
جی محترمہ آپ ہی کی ہو رہی تھی
اب بھی آپ ہی کی ہے
آپ ہی آئیں گی
جیہ نے کہا:کس کی بات ہو رہی ہے؟ مسٹر فرذوق؟
ضبط نے کہا:اب جیہ یا فرذوق
farzooq ahmed نے کہا:ضبط نے کہا:اب جیہ یا فرذوق
بھائی پلیز یہ اکٹھا نہ لکھا کریں
اب محترمہ
سنجیدہ تو ہونا ہی تھا کہ ۔۔۔۔ آپ کے سر میں درد ہوگیا تھا ۔ اور خواتین کے سر میں درد بہت کم ہی ہوتا ہے ۔جیہ نے کہا:ارے آپ تو سنجیدہ ہوگیے ۔ میں نے تو مذاق میں بات کی تھی۔
لطیفہ بھی پسند نہیں آیا![]()
جیہ نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:ضبط نے کہا:اب جیہ یا فرذوق
بھائی پلیز یہ اکٹھا نہ لکھا کریں
اب محترمہ
دل خوش کردیا چھوٹے بھیا۔ اب لگ رہا ہے کہ میری ناراضگی ختم ہونے والی ہے![]()
![]()
ویسے بھائی جیہ یاظفری بھائی بھی ہوسکتا ہےضبط نے کہا:اب جیہ ہی نہیں تو فرذوق
ظفری نے کہا: