کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
خوش قسمت ہیں بھابی جو ان کو ایسا ڈرائیور ملا ہے۔

ایسی بات نہیں ہے جناب۔ آپ کی اطلاع کے لیے یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں عورتیں گاڑی نہیں چلا سکتیں۔ باجو کا بس چلے تو ان کا منہ نوچ لیں اور ان کا خون پی جائیں کہ عورت کو یہاں گاڑی نہیں چلانے دیتے۔

تو اس لیے خود ہی ڈرائیور کی ڈیوٹی کرنا پڑتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
کیا کہہ رہے ہو پاکستانی بھائی ۔۔۔ :shock: ۔۔ آپ تو شمشاد بھائی کو پھنسا دو گے ۔۔۔۔ اگر یہ تحریر کہیں بھابھی کی نظر سے گذر گئی تو پھر شمشاد بھائی کی پیشی ہوجائے گی ۔ :wink:

یہ تو ہر روز کی بات ہے ظفری بھائی، کوئی نئی بات تو ہے نہیں، اب کیا ڈرنا اور کیا پھنسنا :wink:
 

دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ٕتو کون ہے زیرِ مطالعہ، ذرا ہمیں بھی تو بتائیں کہ ہم بھی مستفیذ ہوں۔
ایک طرف ابن صفی اور دوسری طرف اپنی کمپیوٹر کی بکس :)




:roll: ایک طرف ابن صفی :?: دوسری طرف بکس :?: تو بیگم کہاں گئیں :?: آپ تو ابن صفی کے ہی ہوکے رہ گئے ہیں جناب :lol:
 

دھنک

معطل
farzooq ahmed نے کہا:
قیصرانی بھائی کو پتا نہیں کیا ہو گیا ہے ،،اب زیادہ چہکتے نہیں ہیں ۔۔اور پہلی والی شرارتیں اور اچھی پیاری باتیں بھی پتا نہیں کہاں گُم ہو گئی ہیں ۔۔۔۔

کیا ہو گیا ہے قیصرانی بھائی آپ کو ۔۔کہیں وہ تو نہیں ہو گیا جس کے سب روگی ہوتے ہیں اور کچھ فراموشی ہوتے ہیں :p :p




:p کیا معلوم صاحب کا دل نہیں لگ رہا ہو :?: :lol:
یا کچھ زیادہ ہی لگ گیا ہو :!: ابن ِ صفی میں :)
 

دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
کیا ہو گیا ہے قیصرانی بھائی آپ کو ۔۔کہیں وہ تو نہیں ہو گیا جس کے سب روگی ہوتے ہیں اور کچھ فراموشی ہوتے ہیں :p :p
شادی ایسے ہی چکر کو کہتے ہیں جناب :)




:lol: کیسے چکر کو :?: اک طرف ابنِ ِ صفی :?: دوسری طرف کمپیوٹر بکس :?: :lol:
 

دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
ڈرائیور کیسے بھئی :?: کیا سارا دن کمپیوٹر کو محفل کو ڈرائیو کرتے ہیں :?:

گاڑی میں بٹھا کر سواریوں کو ادھر ادھر لے جاتا ہوں، گاڑی کا تو پتہ ہو گا ناں جس کے چار پہیے ہوتے ہیں۔



نہیں جی ہم کو گاڑی کا پتا نہیں :cry: ہم نے آج تک دو پہیئے والی گاڑی ہی دیکھ رکھی ہے ۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
السلام علیکم ۔سیدہ شگفتہ
الحمد اللہ سب خیریت سے ہیں ، غزل بھی ٹھیک ہے۔ابھی ایک ہفتہ کراچی میں ماموں کے پاس رہ کر آئی ہے۔
آپ کیسی ہیں اور حمزہ کا کیا حال ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
بابا جانی بڑے دیر سے موجود ہیں مگر آج خاموش خاموش سے ہیں۔ لگتا دفتر میں مصروف ہیں


کیسے ہیں بابا جانی؟
 

الف عین

لائبریرین
بھئ کئ کام چھوڑ کر محفل میں لگا ہوں اور تم کہتی ہو کہ خاموش ہوں؟؟
رات کو گھر میں انٹر نیٹ غائب تھا تو ابھی 2200 پیغامات ہیں جو پڑھ بھی رہا ہوں اور ضروری جوابات بھی۔
اب تم ہی جوجو۔
 

جیہ

لائبریرین
اوہ بابا جانی۔

بابا جانی دستنبو کا ارردو ترجمہ ٹائپ کرا رہی ہوں ، ترجمہ رشید حسن خاں نے کیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top