کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم حجاب۔۔۔ کیا حال۔۔۔ ہاتھ کی تکلیف کم ہوئی؟ میڈیسن لے رہیں ہیں؟ آپ تو ڈرا ہی دیا۔ آئندہ ایسے بھاری بھرکم کام نہیں کرنے کی ضرورت !

میں ٹھیک ہوں۔
 
حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام ، جی شگفتہ میں ٹھیک ، اور ہاتھ بھی کافی بہتر ہے اب اللہ کا شکر ہے، بھاری بھرکم کام کون کرے گا پھر میں‌ نہ کروں تو :?

جیہ پشتو میں ، آئی مس یو کیسے لکھیں گے مجھے بتائیں۔
 
جیہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:

السلام علیکم حجاب ۔ شکر ہے کہ آپ کا ہاتھ ٹھیک ہورہا ہے۔

حجاب اس فقرے کا لفظی ترجمہ تو حقیقی مفہوم نہیں دیتا۔ مگر مختلف لوگ اسے مختلف طریقوں سے کہتے ہیں

زما یادیگے
زما پہ زڑہ وریگے۔
زہ تا مس کووم
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
جیہ سب خیریت ہے۔غزل کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔غزل کے ماموں اور اس کی کزنز کئی دنوں سے اس کو اور واثق کو کراچی بلا رہے تھے۔اسی لئے ہم سب ایک ھفتے کے لئے کراچی چلے گئے تھے۔واثق اب پاوں پاوں چلنے لگا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
اب محفل میں گرمی لانے والے شہنشاہِ خطوط تشریف لاچکے ہیں ۔ دعوتِ تحریر اب ان کو ہی دی جاتی ہے ۔
 
جیہ

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جیہ سب خیریت ہے۔غزل کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔غزل کے ماموں اور اس کی کزنز کئی دنوں سے اس کو اور واثق کو کراچی بلا رہے تھے۔اسی لئے ہم سب ایک ھفتے کے لئے کراچی چلے گئے تھے۔واثق اب پاوں پاوں چلنے لگا ہے۔

اچھا کیا آپ نے ۔ ماحول کبھی کبھی تبدیل کرنا چاہیے
 
حجاب

محفلین
جیہ نے کہا:
حجاب نے کہا:
وعلیکُم السّلام ، جی شگفتہ میں ٹھیک ، اور ہاتھ بھی کافی بہتر ہے اب اللہ کا شکر ہے، بھاری بھرکم کام کون کرے گا پھر میں‌ نہ کروں تو :?

جیہ پشتو میں ، آئی مس یو کیسے لکھیں گے مجھے بتائیں۔

السلام علیکم حجاب ۔ شکر ہے کہ آپ کا ہاتھ ٹھیک ہورہا ہے۔

حجاب اس فقرے کا لفظی ترجمہ تو حقیقی مفہوم نہیں دیتا۔ مگر مختلف لوگ اسے مختلف طریقوں سے کہتے ہیں

زما یادیگے
زما پہ زڑہ وریگے۔
زہ تا مس کووم

شکریہ جیہ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جیہ سب خیریت ہے۔غزل کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔غزل کے ماموں اور اس کی کزنز کئی دنوں سے اس کو اور واثق کو کراچی بلا رہے تھے۔اسی لئے ہم سب ایک ھفتے کے لئے کراچی چلے گئے تھے۔واثق اب پاوں پاوں چلنے لگا ہے۔

مبارک ہو جیہ، بقول ڈاکٹر صاحب اب واثق اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے ہیں۔ :wink:
 
جیہ

لائبریرین
تو کیا اس کے انتظار میں بوڑھی ہوجاؤں، نہیں ،،،، بلکہ بقول غالب

اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
جیہ سب خیریت ہے۔غزل کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔غزل کے ماموں اور اس کی کزنز کئی دنوں سے اس کو اور واثق کو کراچی بلا رہے تھے۔اسی لئے ہم سب ایک ھفتے کے لئے کراچی چلے گئے تھے۔واثق اب پاوں پاوں چلنے لگا ہے۔

مبارک ہو جیہ، بقول ڈاکٹر صاحب اب واثق اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے ہیں۔ :wink:

:lol: :lol:
اب شمیل بھائی آ جائیں تو کیا ہی اچھا ھو۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں۔

جیہ کے جواب نے مایوس کیا ہے۔ میں واثق سے سفارش کروں گا کہ بوڑھی کو بھی قبول کر لے۔ ویسے کیا ٹھانی ہے اپنے جی میں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top