سیدہ شگفتہ نے کہا:اور جویریہ۔۔۔ پشتو کلاس شروع کریں ناں !
حجاب نے کہا:وعلیکُم السّلام ، جی شگفتہ میں ٹھیک ، اور ہاتھ بھی کافی بہتر ہے اب اللہ کا شکر ہے، بھاری بھرکم کام کون کرے گا پھر میں نہ کروں تو
جیہ پشتو میں ، آئی مس یو کیسے لکھیں گے مجھے بتائیں۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:السلام علیکم۔جیہ
کیسی ہیں آپ۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:جیہ سب خیریت ہے۔غزل کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔غزل کے ماموں اور اس کی کزنز کئی دنوں سے اس کو اور واثق کو کراچی بلا رہے تھے۔اسی لئے ہم سب ایک ھفتے کے لئے کراچی چلے گئے تھے۔واثق اب پاوں پاوں چلنے لگا ہے۔
جیہ نے کہا:حجاب نے کہا:وعلیکُم السّلام ، جی شگفتہ میں ٹھیک ، اور ہاتھ بھی کافی بہتر ہے اب اللہ کا شکر ہے، بھاری بھرکم کام کون کرے گا پھر میں نہ کروں تو
جیہ پشتو میں ، آئی مس یو کیسے لکھیں گے مجھے بتائیں۔
السلام علیکم حجاب ۔ شکر ہے کہ آپ کا ہاتھ ٹھیک ہورہا ہے۔
حجاب اس فقرے کا لفظی ترجمہ تو حقیقی مفہوم نہیں دیتا۔ مگر مختلف لوگ اسے مختلف طریقوں سے کہتے ہیں
زما یادیگے
زما پہ زڑہ وریگے۔
زہ تا مس کووم
ڈاکٹر عباس نے کہا:جیہ سب خیریت ہے۔غزل کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔غزل کے ماموں اور اس کی کزنز کئی دنوں سے اس کو اور واثق کو کراچی بلا رہے تھے۔اسی لئے ہم سب ایک ھفتے کے لئے کراچی چلے گئے تھے۔واثق اب پاوں پاوں چلنے لگا ہے۔
شمشاد نے کہا:ڈاکٹر عباس نے کہا:جیہ سب خیریت ہے۔غزل کی چھٹیاں ہو گئی ہیں۔غزل کے ماموں اور اس کی کزنز کئی دنوں سے اس کو اور واثق کو کراچی بلا رہے تھے۔اسی لئے ہم سب ایک ھفتے کے لئے کراچی چلے گئے تھے۔واثق اب پاوں پاوں چلنے لگا ہے۔
مبارک ہو جیہ، بقول ڈاکٹر صاحب اب واثق اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے ہیں۔
آن لائن تو کافی دیر سے ہوں بس مصروف تھا کہیں اور ۔جیہ نے کہا:ضبط آج پھر لیٹ آئیں ہیں