جیہ نے کہا:یہاں تو بہت گرمی ہے صواحیب
آپ کیسے ہیں؟
شمشاد نے کہا:زکریا یہ جو ہم پوسٹنگ کرتے ہیں تو اس پر “مرسلہ: جمعہ جون 22, 2007 7:45 am“ وقت اور تاریخ آتی ہے تو آج وقت کچھ غلط آ رہا ہے۔ تقریباً 25 منٹ پیچھے ہے گھڑی۔
جیہ نے کہا:وعلیکم سلام چھوٹے بھیا
میں بھی ٹھیک ہوں۔ گرمی تو نہیں لگ رہی نا
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فرذوق۔۔۔کیا حال چھوٹے بھائی ؟ اور ہاں امتحان کے نتیجہ کی کیا خبر ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم ڈاکٹر عباس، خیریت سے ہیں، غزل کیسی ہیں؟
ڈاکٹر عباس نے کہا:السلام علیکم ۔سیدہ شگفتہ
الحمد اللہ سب خیریت سے ہیں ، غزل بھی ٹھیک ہے۔ابھی ایک ہفتہ کراچی میں ماموں کے پاس رہ کر آئی ہے۔
آپ کیسی ہیں اور حمزہ کا کیا حال ہے۔
_________________
ثناءاللہ نے کہا:ا ب تو سوات سے گرم ہوا جھونکے آ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کوئی گرم علاقے سے۔۔۔۔۔۔۔