کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو ایسے کہیں ناں کہ قیلولہ کر رہے تھے۔ ویسے وقت مل جاتا ہے آپ کو قیلولہ کرنے کا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو چھٹی کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔

اس کا مطلب ہے کل سے پھر وہی روزمرہ کے کام شروع۔
 

علی عامر

محفلین
ایک پرائیوٹ انٹرنیٹ کمپنی (جو اب ٹیلی کام میں تبدیل ہو چکی ہے) میں ملازم ہوں۔ آئی ٹی سے وابستگی کو دس سال ہونے کو ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اس بات پر منحصر ہے۔ یہ تمہارے سر کی طرح ہے۔ دونوں کے اندر کچھ ہے یا دونوں ہی خالی ہوں گے۔
 

مقدس

لائبریرین
ابھی جاب پر آئی ہوں بھیا۔۔ آج زیادہ کام بھی نہیں ہے۔۔ کیونکہ موسٹ آف کیسز آر ناؤ انڈر سوشل۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top