کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام لالہ


صبح سے سر میں بہت درد ہے :(

پھر سے سر درد، بیوقوف لڑکی ڈاکٹر کو کیوں نہیں دکھاتی، ایسا نہ ہو کسی دن فشار خون کے دباؤ کی وجہ دماغ کی رگ پھٹ جائے۔ اور تم اگلے جہان سدھار جاؤ۔ کتنی دفعہ کہا ہے لیکن مجال ہے جو تم پر اثر ہو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر سے سر درد، بیوقوف لڑکی ڈاکٹر کو کیوں نہیں دکھاتی، ایسا نہ ہو کسی دن فشار خون کے دباؤ کی وجہ دماغ کی رگ پھٹ جائے۔ اور تم اگلے جہان سدھار جاؤ۔ کتنی دفعہ کہا ہے لیکن مجال ہے جو تم پر اثر ہو۔
ہاں تو قوم کو میرا کونسا فائدہ ہو رہا ہے؟؟؟:rollingonthefloor:
 
ناعمہ بٹیا ایسے تو نہ کہیں ورنہ آپ کے گھر میں ایک اور ننھی سی پری رہتی ہیں، ان کو صدمہ ہو جائے گا۔ :)
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام و علیکم
سب کو میرا پیار بھرا سلام قبول ہوں اور رمضان کی بہت بہت ممبارک باد بھی۔ اللہ ہم سب کو اچھائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
 

فرذوق احمد

محفلین
و علیکم السلام۔ خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھ کر۔
شکریہ شمشاد بھائی ، کچھ تو ہے اس محفل میں جو کہ بھولتی نہیں ، جب کبھی نیٹ استعمال کرنے کا موڈ ہو تو سب سے پہلے یہی سائٹ سب سے پہلے کھولنے کو دل کرتا ہے ۔۔ یقناَ آپ لوگوں کی محبت ہی ہے جو میں چلا آتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ چند منٹوں کے لیے نیٹ نہ استعمال کر سکو۔ آتے رہا کرو۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھلا وہ کیسے؟ آپ اتنے بڑے ہیں :)
ویسے میرے خیال میں یہ باتیں اس تھریڈ میں موزوں نہیں ہیں ہوسکے تو ان کو کسی دوسرے تھریڈ میں منتقل کر دیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top