وعلیکم السلام لالہ
صبح سے سر میں بہت درد ہے
میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔میرے روزے بھی بہت اچھے جارہے ہیں اور میں رکھتی ہوں چچا جی روزے
ہاں تو قوم کو میرا کونسا فائدہ ہو رہا ہے؟؟؟پھر سے سر درد، بیوقوف لڑکی ڈاکٹر کو کیوں نہیں دکھاتی، ایسا نہ ہو کسی دن فشار خون کے دباؤ کی وجہ دماغ کی رگ پھٹ جائے۔ اور تم اگلے جہان سدھار جاؤ۔ کتنی دفعہ کہا ہے لیکن مجال ہے جو تم پر اثر ہو۔
نہیں ہوتا لالہ ہمارے جانے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا
السلام علیکم
اپیا مذاق کر رہی ہیں شاید ۔۔
السلام و علیکم
سب کو میرا پیار بھرا سلام قبول ہوں اور رمضان کی بہت بہت ممبارک باد بھی۔ اللہ ہم سب کو اچھائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
شکریہ شمشاد بھائی ، کچھ تو ہے اس محفل میں جو کہ بھولتی نہیں ، جب کبھی نیٹ استعمال کرنے کا موڈ ہو تو سب سے پہلے یہی سائٹ سب سے پہلے کھولنے کو دل کرتا ہے ۔۔ یقناَ آپ لوگوں کی محبت ہی ہے جو میں چلا آتا ہوںو علیکم السلام۔ خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھ کر۔