یہ تو کوئی عالِم ہی بتا سکتا ۔اور عینک والیوں کی بابت کیا فرماتے ہیں علمائے کرام؟![]()
میں تو کسی شوقیہ کالا چشمہ پہننے والےیا والی پر یہی کہہ سکتا ہوں،
"یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے"۔ یا یوں کہہ لیں "یہ عالم شوق کا ، دیکھا نہ جائے"۔
ہم سے تو عالم (حالت) نہیں دیکھا جائے گا اور اسے عالم (دنیا) دکھائی نہیں دے رہا ہو گا۔