کون ہے جو محفل میں آیا -53

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کرنا کیا ہے، اس وقت دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اور میں کھانے کا انتظار کر رہا ہوں۔ خاتون اول ہے کہ باورچی خانے سے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
 
ہم نے تو اس لئے بتایا کہ کوئی اور بھی شریک ہونا چاہے تو ابھی سے شریک ہو جائے ورنہ بعد میں شکایتیں موصول ہوں گی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اور کوئی ہے ہی نہیں اور آج فیصل آباد والی پارٹی تو بالکل ہی غائب ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہہا
کر نہیں رہی کر چکی ہوں بھیا

اتنے دنوں سے ٹائپ نہیں کیا تھا کچھ
فیلنگ بیٹر ناؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top