mfdarvesh
محفلین
میں نے کچھ پوسٹیں کی ہیں وہ غائب ہو گئی ہیںالحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی، آپ کیسی ہیں؟ اور درویش بھائی کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟![]()
میں نے کچھ پوسٹیں کی ہیں وہ غائب ہو گئی ہیںالحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی، آپ کیسی ہیں؟ اور درویش بھائی کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟![]()
میں نے کچھ پوسٹیں کی ہیں وہ غائب ہو گئی ہیں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری۔![]()
و علیکم السلام
یہ لوگول گپے کھاؤ۔![]()
الحمدللہ بخیر ہوں بھیا ۔ آپ کیسے ہیں ؟
واؤؤؤؤؤ۔۔۔
تھینکس چاچو مجھے بہت پسند ہیں ،ساتھ میں املی کا کھٹا بھی ہو تو مزہ آجائے صبح ہماری پارٹی ہے شاید گول گپے بھی کھائیں ۔![]()