کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابھی تو ہم اکیلے ہی آ رہے ہیں، اس لئے باادب با ملاحظہ ہوشیار، ہماری راہوں میں پھول بچھائے جائیں، اور لائیٹوں سے ہمارے راستے کو روشن کیا جائے۔
کھانے کے کے بندوبست میں بھی کوہتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

ملکہ عالیہ خود ہی با ادب، با ملاحظہ۔۔۔ الخ کی گردان کر رہی ہیں؟ کسی کنیز کو کہہ دیا ہوتا۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، رات کا کھانا کھا چکا ہوں اور نماز بھی پڑھ لی ہے اب محفل گردی اور پھر سو جاؤں گا
 
خوب! یعنی محفل میں اس وقت حاضرین و حاضرات ہمارا مطلب ہے کہ آن لائن خواتین و خواتان کی کمی ہو گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top