کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ڈنر میں کیا کھانے کا ارادہ ہے درویش بھائی اور ڈنر کس وقت کرتے ہیں عموماً؟

اگر دن میں کھانا کھا لو تو عشاء کے وقت عموما کھا لیتا ہوں جیسا کی آج ہے
اور اگر دن میں وقت نہ ملے تو سر شام گھر آ کے کھا لیتے ہیں اور پھر رات گول ہو جاتی ہے
آج دن کو پاگل بھجیا کھانے کو ملی تھی جو مجھے بہت پسند ہے
اور رات میں میرا خیال ہے چکن ہے، ابھی تیاری جاری ہے
 

مقدس

لائبریرین
میں بھی ساتھ میں آفس کا کام کر رہی تھی ساتھ میں۔
اور آپ کو مس بھی کرتی ہوں سعود بھیا



امی کا کہنا ہے کہ آئی ہیو تو موو نیکسٹ ویکسو آئی ایم کنفیوزڈ ناؤ
 
میں بھی ساتھ میں آفس کا کام کر رہی تھی ساتھ میں۔
اور آپ کو مس بھی کرتی ہوں سعود بھیا
امی کا کہنا ہے کہ آئی ہیو تو موو نیکسٹ ویکسو آئی ایم کنفیوزڈ ناؤ

جان بھیا آپ پریشان اور کنفیوژ نہ ہوا کریں۔ ان شاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ بھیا ہیں ناں اپنی بٹیا رانی کی کسی بھی پکار پر لبیک کہنے والے اور ہر ممکن تعاون کرنے والے۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
یہاں تو عشاء کی اذان ہو رہی ہے میں نماز کے لیے جاؤں گا، واپسی پہ نیٹ ہوا تو حاضری دوں گا
 
ہاں تو آپ ہی بتائیں کہ مجھے کیا ہوا ہے؟؟؟
سعود لالہ آپ بتائیں میرے مزاج کو کیا ہوا ہے؟؟:(

لگتا ہے کہ آپ نے آج عائشہ بٹیا کے گال نہیں کھینچے اور ان کی پیٹھ پر دھپکے نہیں لگائے اس لئے تناؤ کا شکار ہیں۔ :)
ویسے ہم سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کہ غمگین چہرے والا ایموٹ آئیکن محفل سے خارج ہی کر دیں۔ بھلا اچھا لگتا ہے کہ محفلین اور خاص کر سعود بھیا کی دلاری بہنیں غمگین چہرہ لیے پھریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top