ناعمہ عزیز
لائبریرین
ناعمہ آپ کیسی ہیں
میں ٹھیک ہوں چندا آپ کیسی ہو؟؟؟؟
ناعمہ آپ کیسی ہیں
ہائیںمجھے تو لگتا ہے ساتھ میں مرچیں بھی تھیں اور وہ بھی لال والی۔
ڈنر میں کیا کھانے کا ارادہ ہے درویش بھائی اور ڈنر کس وقت کرتے ہیں عموماً؟
ہائیں
وہ کیوں بھلا؟؟؟
آپکو پتہ کب چلتا ہے وہ تو ہمیں پتہ چلتا ہے نا
میں ٹھیک ہوں چندا آپ کیسی ہو؟؟؟؟
ہاں تو آپ ہی بتائیں کہ مجھے کیا ہوا ہے؟؟؟
سعود لالہ آپ بتائیں میرے مزاج کو کیا ہوا ہے؟؟
میں بھی ساتھ میں آفس کا کام کر رہی تھی ساتھ میں۔
اور آپ کو مس بھی کرتی ہوں سعود بھیا
امی کا کہنا ہے کہ آئی ہیو تو موو نیکسٹ ویکسو آئی ایم کنفیوزڈ ناؤ

میرا چہرہ کہاں غمگین ہوتا لالہ، آگے شمشاد لالہ نے بھی ایسا بولا کہ میں نے ناشتے میں مرچیں کھائیں تھیں