صبح ہمارا ایک عدد امتحان ہے۔ لہذا سب اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔![]()
بس پانچ منٹ میں امتحان شروع ہونے کو ہے۔ ابھی تک کلاس چل رہی تھی۔![]()
السلام علیکم !
سعود لالہ میں بھی آگئی ہوں ، میں کونسی ذمہ داری سنبھالوں ؟
بٹیا رانی، آپ کو کتنی بار سمجھایا جائے کہ بھیا کو تھینکس نہیں کہتے۔![]()
تو کیا آپ تنگ ہوئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
بٹیا رانی، ہم میں آپ سے تنگ نہ ہونے کا گناہ کرنے کی جرات کب ہے بھلا؟
یعنی آپ مجھ تنگ ہوتے ہیں بھیا ۔۔۔۔غلط بات![]()
میں بھی آپ کو منہ چڑا دیتی ہوں ۔۔یہ لیں![]()
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں اور ان کے یہاں موسم کیسا ہے؟![]()
اللہ کا شکر میں بھی ٹھیک ہوں ۔ امی جب سے لاہور گئی ہیں ، میں اگر دن میں سو جاؤں تو شام تک سونا طویل ہو جاتا ہے ، امی کو مس کر رہی ہوں ۔ اسائمنمنٹ کہاں تک پہنچی عائشہ ؟