نازنین ناز
محفلین
اب نیند کے جھونکے آرہے ہیں، آئس کریم کھا کے ان شاء اللہ برش کرکے سوجاؤں گی۔ اور سعود بھائی آپ کی مسکراہٹ دیکھ کر میری بھی مارے خوشی کے مسکراہٹ بڑھتی جارہی ہے۔ اس لئے آج بھی مسکراہٹ کی تلقین کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اللہ حافظ اور شب بخیر
اللہ حافظ اور شب بخیر