ابن سعید
خادم
ہا ہا۔۔لڑائی کرا دی نا۔
اب آپ تو دیوار پر شیرہ لگا کر جا رہے ہیں۔ خیر ہم بدل کر کچھ اور کرتے ہیں۔ ورنہ یہ ہماری دلاری سی بہن ہمیں جینے نہیں دیں گی۔
ہا ہا۔۔لڑائی کرا دی نا۔
بھیا آپ سعود بھیا سے بولیں کہ ہی ہیز ٹو چینج اٹہا ہا۔۔لڑائی کرا دی نا۔
دیٹس مور لائک اٹاب آپ تو دیوار پر شیرہ لگا کر جا رہے ہیں۔ خیر ہم بدل کر کچھ اور کرتے ہیں۔ ورنہ یہ ہماری دلاری سی بہن ہمیں جینے نہیں دیں گی۔
بھیا آپ سعود بھیا سے بولیں کہ ہی ہیز ٹو چینج اٹ
ہم تبدیل تو کر لیں، لیکن پھر آپ کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔
یو ہیو ٹو ٹیل می دا میننگ آف اٹ فرسٹ دین وی ول ڈسائیڈ اف دیٹ از اسیپٹ ایبل اور ناٹ
یو ہیو ٹو ٹیل می دا میننگ آف اٹ فرسٹ دین وی ول ڈسائیڈ اف دیٹ از اسیپٹ ایبل اور ناٹ
اور بھیا غلط مطلب بتائیں گے نہیںاچھا اگر بھیا غلط مطلب بتائیں تو کام چل سکتا ہے؟
لیکن آپ بوڑھے نہیں ہو
اور بھیا غلط مطلب بتائیں گے نہیں
جی نہیں۔۔ آئی نو
جی نہیں۔۔ آئی نو
آپ مجھے ٹالنے کی کوشش مت کریں بھیااور آپ کو کیسے معلوم؟ کیا آپ نے بھیا کو کبھی خواب میں دیکھا ہے؟ یا پھر ان سے ملی ہیں؟
آپ مجھے ٹالنے کی کوشش مت کریں بھیا
نہیں تو میں نے ناراض ہو جانا ہے
کالے پانی کی کاشت سفید پانی سے اچھی ہوتی ہے۔پچھلے چونسٹھ برسوں سے لالو کھیت میں کھیت کے علاوہ سب کچھ ہے۔۔ ہاں اگر آپ ملیر ندی کہتے تو اور بات تھی۔۔ گو کہ وہاں "کالے پانی" سے کاشت ہوتی ہے۔۔مگر ہوتی تو ہے نا۔۔
السلام علیکم !
ناعمہ آپ نے سیکریٹ تھریڈ میں جو نعت لگائی ہے وہ یہاں اوپن فورم پر کیوں نہیں لگائیں ۔