کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
خادم کا عہدہ مجھے تو بہت منفرد لگا۔ بلکہ میرا تو مشورہ ہے کہ خادم خاص ، خادم اعلیٰ ، خادم محفل ، معتمد اعلیٰ ، رفیق محفل جیسی تراکیب استعمال میں لائیں۔ خوب رہے گا۔ :)

اب کیا کریں عثمان بھائی، یہ جو ہماری ننھی پریاں ہیں یہ ایک نہیں چلنے دیں گی۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کل میں نے ناعمہ کی تصویر دیکھی تھی اس کے بچپن کی۔ مجھے کسی نے دکھائی تھی۔
ہی ہی ہی ہی میرے بچپن کی ایک ہی تصویر ہے لالہ :)
سرخ فراک پہنے ایک کرسی پہ بیٹھی ہنس رہی ہوں اور گالوں میں ڈنپل پر رہا ہے ہی ہی ہی ہی :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی میرے بچپن کی ایک ہی تصویر ہے لالہ :)
سرخ فراک پہنے ایک کرسی پہ بیٹھی ہنس رہی ہوں اور گالوں میں ڈنپل پر رہا ہے ہی ہی ہی ہی :)
نہیں وہ والی نہیں، بلکہ وہ والی جس میں تم نے پیلا فراک پہنا ہوا ہے اور جس میں تم رو رہی ہو۔
 
سعود بھیا عائشہ آپ کو سلام کہہ رہی ہے اور یہ بھی کہ دعا کرئیے گا میرا پیپر اچھا ہو جائے :)

وعلیکم و علیہم السلام۔

ننھی پری سے کہیئے کہ ابھی ان کی بھابھی سے بات ہو رہی تھی، انھوں نے بھی سبھی کو سلام کہا ہے اور دعائیں دی ہیں۔ اور جن جن کو وہ جانتی ہیں ان کو نام لے لے کر یاد کیا تھا۔ :)

ہماری دعائیں ننھی پری کے ساتھ ہیں۔ آپ ان کو ہمارا پیار دیجئے۔ اور یہ تو آپ کو معلوم ہے ناں کہ بھیا کا پیار ان کی بٹیا رانی تک کیسے پہونچانا ہے؟ یا یہ بھی نہیں پتا؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top