کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
میں اچھی ہوں شمشاد بھیا اینڈ امین بھیا

شمشاد بھیا میں آپ سے ناراض ہوں۔۔ بس۔۔ اتنے دنوں سے آپ کو مس کر رہی ہوں اور آپ آتے ہی نہیں۔۔

امین بھیا کو کہاں دیکھ لیا؟ یہ تو سعود بھائی ہیں۔

اور وہ کیا ہے کہ میں آجکل دفتر میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔ بس چند دنوں کی بات ہے پھر وہی فرصت ہو گی۔

ابھی تو بس بقول غالب

دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرقت کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیئے ہوئے

کہ جاناں سے بھی بات کرنے کی فرصت نہیں مل رہی۔

شمشاد بھائی نئے فورم میں یہ تھوڑا سا مسئلہ ہے۔ نام واضح ہونا چاہیے اور پوسٹس کے درمیاں حدبندی بھی گہرے رنگ کی لکیر سے ہو۔
ہم بھی ایک پوسٹ میں آپ کو سعود سمجھ کے جواب دے گئے مگر بعد میں احساس ہوا۔۔۔
سعود بھیا اس پر تھوڑی نظرِ کرم فرمانا مگر پہلے آرام کو ترجیح دو اور اپنے اسائنمنٹس کو :)
 
شمشاد

لائبریرین

تو پھر یہ کون ہے؟

istockphoto_9309906-baby-girl-crying-out-loud.jpg
 
محمد امین

لائبریرین
آنے دو ذرا۔۔۔ اچھی طرح کھلائیں گے انہیں ایک خاص ڈش۔۔۔۔۔

اور اب تک خادم سے کمسن بوڑھے ہوگئے۔۔۔۔ "الھڑ بوڑھا" لکھ دیتے :ROFLMAO:
 
آنے دو ذرا۔۔۔ اچھی طرح کھلائیں گے انہیں ایک خاص ڈش۔۔۔۔۔

اور اب تک خادم سے کمسن بوڑھے ہوگئے۔۔۔۔ "الھڑ بوڑھا" لکھ دیتے :ROFLMAO:

آپ ایسا کر لیں کہ ایک عدد دھاگہ کھول لیں ہمارے القابات کے لئے۔ دیکھیں احباب اور کن کن القابات کا مشورہ دیتے ہیں۔ کچھ نصف درجن القابات تو عثمان بھائی بتا گئے ہیں۔ اب آپ یہ الھڑ کا قصہ لے آئے۔ خادم تو تب بدلنا پڑ گیا جب مقدس بٹیا کی جانب سے یہاں اور ادھر "خفیہ" دھاگے میں ہم پر دباؤ ڈالا گیا۔ خیر دباؤ تو کم سن بوڑھے کو ہٹانے کے لئے بھی ڈالا گیا ہے جس مین مقدس بٹیا اور ناعمہ بٹیا سر فہرست ہیں۔ لیکن ہم نے "خفیہ" دھاگے میں ایک حامی ڈھونڈ لیا ہے۔ :)
 
وزیرِ منتظم کیسا رہے گا؟؟ یہ ہم نے ایک پرانے مزاحیہ ڈرامے میں سنا تھا۔ "با ادب با ملاحظہ" ۔۔۔ بادشاہ سلامت کا ڈرامہ تھا۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
اللہ کا کرم ایک دم فٹ فاٹ۔۔۔ تم سناؤ۔۔ ہم ابھی اوفس میں ہیں۔۔۔ تقریباِ فورٹی فائیو منٹس بعد اوف ہوگا۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
میں بھی ٹھیک بھائی
آیہ جسٹ ووک اپ۔۔ اب سوچ رہی ہوں کہ بریک فاسٹ کروں یا لنچ کا ویٹ کروں
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top