آفس سے آف ہے ناں بھیا۔۔ اس لیے لیٹ سوتی ہوں اور لیٹ اٹھتی ہوں۔۔ جی لیکن اس کے ساتھ امی نے جوتے بھی کھلانے ہیں۔۔ وہ کہتیں ہیں کہ تیمور نے دو دن میں میری عادتیں خراب کر دی ہیں۔۔ ہی ہی ہیاتنی لیٹ اٹھی ہو تم برنچ کرلو
آفس سے آف ہے ناں بھیا۔۔ اس لیے لیٹ سوتی ہوں اور لیٹ اٹھتی ہوں۔۔ جی لیکن اس کے ساتھ امی نے جوتے بھی کھلانے ہیں۔۔ وہ کہتیں ہیں کہ تیمور نے دو دن میں میری عادتیں خراب کر دی ہیں۔۔ ہی ہی ہی
شمشاد بھیا اور درویش بھیا کو جگا رہی ہوں ناںکیا ہے چیخ کیوں رہی ہو۔۔۔ ہمارے کان جھنجھنا گئے
تب تو تیمور کی پٹائی لگانی چاہیے نا امی نے تیمور کس یونی میں پڑھتے ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
شمشاد بھیا اور درویش بھیا کو جگا رہی ہوں ناں
گڈ ماشاءاللہ۔۔۔ بیسٹ اوف لک ٹو ہم۔۔۔ہاں ناں تو اور کیا بھیا۔۔ برمنگھم یونیورسٹی میں ہیں اور میتھسمیٹیک میں ماسٹرز کر رہے ہیں
یہ تو آپ بتائیں کہ کون ہے یہ ؟؟تو پھر یہ کون ہے؟
میں نے آئسکریم کھانی ہےلالہناعمہ بہنا آپ ناراض یہں بھیا سے۔۔۔۔ اچھا۔۔۔۔گڈ
تو کیا کھائیں گی بھیا کی طرف سے؟؟؟
یہ تو آپ بتائیں کہ کون ہے یہ ؟؟
کہاں سے اٹھائی کڑی ی ی ی ی ی یی یی ی ی ی ی؟؟؟؟؟؟؟
آنے دو ذرا۔۔۔ اچھی طرح کھلائیں گے انہیں ایک خاص ڈش۔۔۔۔۔
اور اب تک خادم سے کمسن بوڑھے ہوگئے۔۔۔۔ "الھڑ بوڑھا" لکھ دیتے
یہ ہوائی کس دشمن نے اُڑائی ہے؟؟؟؟مجھے کسی نے بتایا تھا کہ یہ ناعمہ ہے اور آئسکریم کے لیے رہ رہی ہے۔
آجائیں لالہ کھا لیںتو کھاؤ کس نے منع کیا ہے۔ جب لینے کے لیے جا ہی رہی ہو تو ایک میرے لیے بھی لے آنا۔