کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
الحمدللہ ناعمہ كتنے دن بعد بات ہو رہی ہے ہمارى ! كيسى ہيں؟
عائشہ نے ميرا سلام پہنچايا آپ كو ؟
میں بالکل ٹھیک ٹھاک اللہ سائیں کا فضل ہے :)
آپ کا میرا ٹائم ہی نہیں مل رہا شاید۔۔۔ اور آج کل میں بھی کچھ پڑھائی میں مصروف ہوں :)
آپ سناؤ کیا مصروفیت چل رہی ہے؟؟؟؟ اور عائشہ نے آپکا سلام پہنچا دیا تھا میں غالبا اس عقت سو رہی تھی جب اُ س سے بات ہوئی :)
 
آپ جلدى سو جاتى ہيں؟
 
بٹیا رانی اور اپیا رانی، ہم نے ابھی تک ناشتہ تو نہیں کیا ہے لیکن کچھ نہ کچھ کھاتے ہوئے چلے جائیں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں کوشش تو یہی ہوتی ہے :)
آج بھی جلدی سو جاؤں گی کیونکہ صبح اٹھ کے ناشتہ میں نے ہی بنانا ہے اور اگر نیند پوری نا ہو تو سرمیں درد ہونے لگتی ہے نا :(
پھر دن بھر کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا :rolleyes:
 
ہاں کوشش تو یہی ہوتی ہے :)
آج بھی جلدی سو جاؤں گی کیونکہ صبح اٹھ کے ناشتہ میں نے ہی بنانا ہے اور اگر نیند پوری نا ہو تو سرمیں درد ہونے لگتی ہے نا :(
پھر دن بھر کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا :rolleyes:
گڈ گرل ۔ ناشتہ بنانا اچھی بات ہے ۔ ايكٹو رہتا ہے انسان،
 
سعود بھیا ذاتی پیغام کیسے ارسال کیا جائے ۔۔؟

اپیا رانی، ذاتی پیغام اب مکالمہ یا گفتگو میں تبدیل ہو گیا ہے۔ اور یہ وہی ہے جو آپ ان باکس میں دیکھتی ہیں۔ کسی کے ممبر کارڈ پر کلک کرکے بھی اس کی شروعات کر سکتی ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top