و علیکم السلام آپ کون ہیں؟ اپنا تعارف تو دیں۔
ابن سعید خادم نومبر 11، 2011 #482 وعلیکم السلام۔ تھوڑی دیر میں اردو محفل شاید ڈاؤن کر دی جائے یا کچھ اور کر دیا جائے۔
ابن سعید خادم نومبر 11، 2011 #484 ہماری کوشش ہوگی کہ محفل کو چلنے دیا جائے لیکن اس صورت میں نئے پوسٹ کیئے گئے پیغامات نئے سسٹم تک نہیں جا سکیں گے۔
ہماری کوشش ہوگی کہ محفل کو چلنے دیا جائے لیکن اس صورت میں نئے پوسٹ کیئے گئے پیغامات نئے سسٹم تک نہیں جا سکیں گے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2011 #485 سعود بھائی میرا پوچھنے کا مطلب تھا کہ اس میں اندازاً کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2011 #491 مقدس نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام کیسی ہو مقدس اور کہاں رہی سارا دن؟
مقدس نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام کیسی ہو مقدس اور کہاں رہی سارا دن؟
مقدس لائبریرین نومبر 11، 2011 #493 میں ٹھیک ہوں بھیا دن میں بھی آئی تھی پر آپ نہیں تھے۔۔ بھابھی پاکستان گئی ہیں تو آپ غائب رہنے لگے ہیں۔۔ ذرا ہمیں بھی بتائیں کہ کیا چکر ہے۔ ہمممم ۔۔ بھابھی کو شکایت لگانی ہے میں نے جی سعود بھیا میں بھی آگئی ہوں
میں ٹھیک ہوں بھیا دن میں بھی آئی تھی پر آپ نہیں تھے۔۔ بھابھی پاکستان گئی ہیں تو آپ غائب رہنے لگے ہیں۔۔ ذرا ہمیں بھی بتائیں کہ کیا چکر ہے۔ ہمممم ۔۔ بھابھی کو شکایت لگانی ہے میں نے جی سعود بھیا میں بھی آگئی ہوں
فہیم لائبریرین نومبر 13، 2011 #494 وہ میں نےابھی دو عدد پیغام ارسال کیے تھے وہ کہاں کھو گئے۔ اور محفل نئی نئی ہونے پر سب کو مبارک باد
mfdarvesh محفلین نومبر 13، 2011 #495 السلام علیکم میں دو دن سے حاضر نہیں ہوسکا تھا اپنی مصروفیات کی وجہ سے اور یہاں تو نئے فورم پہ آغاز بھی ہو گیا ہے کیا بات ہے
السلام علیکم میں دو دن سے حاضر نہیں ہوسکا تھا اپنی مصروفیات کی وجہ سے اور یہاں تو نئے فورم پہ آغاز بھی ہو گیا ہے کیا بات ہے
فہیم لائبریرین نومبر 13، 2011 #497 وعلیکم السلام۔ میں تو پہلے ہی یہیں چکراتا پھررہا تھا کہ اچانک جیسے کسی نے جادو کی چھڑی پھیر دی آن کی آن میں گلیوں اور محلوں کا حلیہ ہی تبدیل ہوچلا۔
وعلیکم السلام۔ میں تو پہلے ہی یہیں چکراتا پھررہا تھا کہ اچانک جیسے کسی نے جادو کی چھڑی پھیر دی آن کی آن میں گلیوں اور محلوں کا حلیہ ہی تبدیل ہوچلا۔
mfdarvesh محفلین نومبر 13، 2011 #498 جی ہاں کافی کچھ بدل گیا ہے پر مجھے فونٹ کچھ زیادہ چھوٹا لگ رہا ہے، کافی غور سے دیکھنا پڑ رہا ہے
فہیم لائبریرین نومبر 13، 2011 #499 یہ یہاں کیوں سناٹا چھاگیا اچانک ہی۔ کہیں لوگ نئی جگہ دیکھ کر آنے سے کترا تو نہیں رہے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 13، 2011 #500 السلام علیکم۔۔۔۔ وااااووووو۔۔۔۔ زندہ باااااددد۔۔۔۔ مزا آگیا دیکھ کر