کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہماری کوشش ہوگی کہ محفل کو چلنے دیا جائے لیکن اس صورت میں نئے پوسٹ کیئے گئے پیغامات نئے سسٹم تک نہیں جا سکیں گے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیا
دن میں بھی آئی تھی پر آپ نہیں تھے۔۔ بھابھی پاکستان گئی ہیں تو آپ غائب رہنے لگے ہیں۔۔ ذرا ہمیں بھی بتائیں کہ کیا چکر ہے۔ ہمممم ۔۔ بھابھی کو شکایت لگانی ہے میں نے

جی سعود بھیا میں بھی آگئی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
وہ میں نےابھی دو عدد پیغام ارسال کیے تھے وہ کہاں کھو گئے۔
اور محفل نئی نئی ہونے پر سب کو مبارک باد :)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں دو دن سے حاضر نہیں ہوسکا تھا اپنی مصروفیات کی وجہ سے اور یہاں تو نئے فورم پہ آغاز بھی ہو گیا ہے
کیا بات ہے
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
میں تو پہلے ہی یہیں چکراتا پھررہا تھا کہ اچانک جیسے کسی نے جادو کی چھڑی پھیر دی :)
آن کی آن میں گلیوں اور محلوں کا حلیہ ہی تبدیل ہوچلا۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں
کافی کچھ بدل گیا ہے
پر مجھے فونٹ کچھ زیادہ چھوٹا لگ رہا ہے، کافی غور سے دیکھنا پڑ رہا ہے
 

فہیم

لائبریرین
یہ یہاں کیوں سناٹا چھاگیا اچانک ہی۔
کہیں لوگ نئی جگہ دیکھ کر آنے سے کترا تو نہیں رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top