کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ابھی کوئی ہمیں فون کر کر کے تنگ کررہا تھا/تھی۔۔۔۔ ہم نے اسکی ہر مسڈ کول کو کول بنا دیا اور خشوع خضوع سے سلام کیا۔۔۔۔اب چپکا ہو کر بیٹھ گیا ہے/گئی ہے ۔۔۔۔ :notworthy:
 
آپ کے لیےبھی ایک گلاس دودھ ۔۔۔
جلدی سے ختم کریں ایک ہی سانس میں ۔
فریحہ گڑیا کیا کررہی ہیں بھیا ؟
index.jpg

ہم ایسے نہیں پئیں گے، ننھی پری اپنے ہاتھوں سے پلائیں گی تو پئیں گے ہاں نہیں تو۔ :)

فریحہ بٹیا آس پاس ہی ہیں اور ہم نے بغیر آپ کے کہے آپ کی طرف سے ان کو پیار کر لیا ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم ایسے نہیں پئیں گے، ننھی پری اپنے ہاتھوں سے پلائیں گی تو پئیں گے ہاں نہیں تو۔ :)

فریحہ بٹیا آس پاس ہی ہیں اور ہم نے بغیر آپ کے کہے آپ کی طرف سے ان کو پیار کر لیا ہے۔ :)
بالکل میں یہی کہنےوالی تھی ایک بار اور بھیا ۔:)
 
عندلیب

محفلین
ہم بھی جا رہے ہیں بھیا ہمیں بھی کھانا بنا نا ہے ۔
یہ خواتین بچاریوں کو ہی ہمیشہ کچن کا رخ کرنا پڑتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top