بس گزر گیا بھیاصبح سے اب دکھائی دے رہی ہو
کیسا گزرا آج کا دن۔
السلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری سوئیٹ سوئیٹ بٹیا رانی؟
بس گزر گیا بھیا
طبعیت کچھ اتنی اچھی نہیں تو بس آنے کو دل نہیں کیا
اور وہ صبح میں فرسٹ کلاس فرسٹ کلاس کے نعرے کون مار رہا تھا
جتنی زیادہ ڈانٹ پڑے صحت اتنی ہی اچھی رہتی ہے۔بہت ساری بھیا
ہی ہی ہی ہی اب ایسا بھی نہیں ہےاب تو جب تم فرسٹ کلاس کی آواز نکالتی ہو۔
وہیں مجھے ڈاؤٹ ہوجاتا ہے
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
جتنی زیادہ ڈانٹ پڑے صحت اتنی ہی اچھی رہتی ہے۔
ہی ہی ہی ہی اب ایسا بھی نہیں ہے
کیا ہوا بھیاہم خیریت سے نہیں ہیں۔
روز نہیں کھانی چاہیے، کیونکہ زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے۔پھر روز کھانی پڑے گی بھیا
جی بھیا کھایا تھاصبح سے کچھ کھایا پیا یا اس کی بھی چھٹی کررکھی ہے طبیعت کو لے کر۔
روز نہیں کھانی چاہیے، کیونکہ زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے۔
جی بھیا کھایا تھا