کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فہیم بھیا کھانا بھی کھایا تھا سچی میں

سعود بھیا میں بالکل ٹھیک ہوں
ایسے ہی تھکن ہو رہی ہے
:):):):):)

ٹھیک ہے! اگر آپ سچی سچی خوش ہیں تو ہم بھی سچی سچی خیریت سے ہیں اور اگر آپ جھوٹ موٹ کی خوش ہیں تو ہم بھی جھوٹ موٹ کے خیرت سے ہیں۔ :) :) :)
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں
آپ کیسی ہیں ؟؟
بہت بہت بہت غصہ آرہا ہے ۔ کوئٹہ میں برفباری کی اچھی خاصی تصویریں میں نے اپنے دفتر والے کمپیوٹر میں سیو رکھی تھیں ۔ سوچا محفل پر پوسٹ کروں گا لیکن ابھی دیکھا کہ کسی نے تمام تصویریں ڈیلیٹ کردی ہیں۔ :angry: :angry::angry:
 

مقدس

لائبریرین
آپ کیسی ہیں ؟؟
بہت بہت بہت غصہ آرہا ہے ۔ کوئٹہ میں برفباری کی اچھی خاصی تصویریں میں نے اپنے دفتر والے کمپیوٹر میں سیو رکھی تھیں ۔ سوچا محفل پر پوسٹ کروں گا لیکن ابھی دیکھا کہ کسی نے تمام تصویریں ڈیلیٹ کردی ہیں۔ :angry: :angry::angry:

او او بھیا
سو سیڈ
آپ کو سنا اچھی لگتی ہے کیا
 
فیس بک وہی جس کا ذکر آپ آج کررہی تھیں :)
اور جہاں آپ کی لگائی ہوئی تصویر میں موجود بڑی بی تلگو میں کچھ گنگنارہی تھیں :)

ایم ایس این کا بھی بتاؤ کیا کچھ :)

اصل میں فیس بک یہ ہے۔ اتفاق سے کوثر + امجد والی تصویر حذف ہو گئی ہے۔ :)
 

زین

لائبریرین
او او بھیا
سو سیڈ
آپ کو سنا اچھی لگتی ہے کیا
یہاں برفباری کم ہی ہوتی ہے ، اب کی بار چار سال بعد برفباری ہوئی ۔اس لئے اچھی لگتی ہے حالانکہ بارش اور برفباری کے بعد گندے نالوں کا پانی سڑکوں پر بہتا ہے خصوصآ گھر کے قریب والے علاقوں میں برا حال ہوتا ہے ۔ اور گھر سے دفتر آتے جاتے ہوئے بڑی مشکل پیش آتی ہے ۔
 

زین

لائبریرین
باقی سوالوں کا تو آپ جواب دیتی نہیں۔ اس لئے سوچا کچن سے تمعلق ہی پوچھوں اور فوری جواب بھی مل گیا۔ :)

چھوٹی بہن دال ٹھیک سے نہیں پکا سکتی یا مجھے اچھی نہیں لگتی ۔ اس لئے پوچھا :)
 

عندلیب

محفلین
زین بھیا پہلے ماش کی دال گلا لیتی ہوں ۔
پھر پیاز تیل میں ڈیپ فرائی کرتی ہوں ۔
اب اسے بچے ہوئے تیل میں لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ بناکر بھون لیتی ہوں پھر اس میں گلی ہوئی ماش کی دال ڈال کر اچھی طرح ملا لیتی ہوں اوپر سے ہرا دھنیہ اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر سرو کر دیتی ہوں ۔ پراٹھے کے ساتھ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top