ابن سعید
خادم
فل ان دی بلینک ۔۔۔ میرا دماغ بلینک ہے سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔ مونگ مسور مکش پکاؤں گی ۔۔۔
بٹیا رانی آپ مونگ مسور کی دال کو بگھارتی کیسے ہیں؟
فل ان دی بلینک ۔۔۔ میرا دماغ بلینک ہے سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔ مونگ مسور مکش پکاؤں گی ۔۔۔
مجھے کوئی نہیں پتا، پہلے آپ شمشاد لالہ کو بتا کے آئیں۔وہ تو میں بتا دیتا ہوں مگر یہ ناعمہ کب سے ونڈر بوائے ہو گئی ہے ۔
فل ان دی بلینک ۔۔۔ میرا دماغ بلینک ہے سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔ مونگ مسور مکش پکاؤں گی ۔۔۔
مین اچھی ہوں ۔۔ اٹھ کے پکاؤں ورنہ اچھی نہیں رہوں گی ۔۔ بعد میں بات ہوتی ہے ۔۔ ابھی بائےےےمیں بالکل ٹھیک ہوں سس
آپ کیسی ہو اور کیا ہو رہا ہے ؟
ہاں جی ٹھیک ہے، میں نہیں بولتا ہوں، بالکل نہیں،قبلہ شمشاد سنتے ہیں ناعمہ آپ سے خفا ہے اور کہہ رہی ہے کہ آپ سے نہیں بولے گی۔
چلو بتا دیا اب ٹھیک ہے۔
نہیں میں نے نہیں لڑکی بننااب ٹھیک ہو جاؤ نہ۔
اور دوبارہ لڑکی بن جاؤ
نہیں میں نے نہیں لڑکی بننا
بہنا آپ غالبا مجھ سے بڑی ہیں پھر بھی لالہ کہ رہی ہیں؟یہاں آپ گپ شپ لگائیں لالہ
بہنا آپ غالبا مجھ سے بڑی ہیں پھر بھی لالہ کہ رہی ہیں؟یہاں آپ گپ شپ لگائیں لالہ
بہنا آپ غالبا مجھ سے بڑی ہیں پھر بھی لالہ کہ رہی ہیں؟
یہ بات بھی ٹھیک ہے۔کیا فرق پڑتا ہے پیارے؟ بہنیں تو ساری ہی دلاری سی، ننھی سی گڑیا جیسی ہوتی ہیں۔
جی بھیا پیپرز ہوگئے ہیں اچھے ہوگئے ۔اب یہ تو دیکھیں رزلٹ کیسا آتا ہے ۔کیسی ہو عائشہ عزیز اور امتحان کیسے ہو رہے ہیں یا تیاری ہی چل رہی ہے۔
جی بھیا پیپرز ہوگئے ہیں اچھے ہوگئے ۔اب یہ تو دیکھیں رزلٹ کیسا آتا ہے ۔
وعلیکم السلام بھیا
اچھی ہوں ۔سلام کرنا بھول گئی ۔سوری
آپ کیسے ہیں بھیا؟
افففالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج آپ امتحان سے فارغ ہو کر کتنا مسکرائیں؟