عائشہ عزیز
لائبریرین
سعود بھیا آپ کہاں گئے
عائشہ سونے کا وقت بھی ہو رہا ہے اور ایک اسائنمنٹ پر کچھ کام کر رہی ہوں۔ جلدی سے ختم کر لوں۔وعلیکم السلام
اپیا کہاں چلیں آپ ؟
اپیا آپ پڑھتی ہیں کیا ؟عائشہ سونے کا وقت بھی ہو رہا ہے اور ایک اسائنمنٹ پر کچھ کام کر رہی ہوں۔ جلدی سے ختم کر لوں۔
آپ ذرا دیر سے آتی ہیں ناں تو زیادہ بات نہیں ہو پاتی۔
جیسے بھگارا جاتا ہے ۔۔ بوائل کرنے بعد ۔۔ لہسن ، پیاز ہری مرچ زیرہ کا بگھار دیتی ہوںبٹیا رانی آپ مونگ مسور کی دال کو بگھارتی کیسے ہیں؟
اففف
اتنا ڈھیر رررررر سارا بھیا۔
آج پارٹی بھی کی ناں فرینڈز کے ساتھ میری سالگرہ کا ادھار تھا میری طرف ۔۔خوب انجوائے کیا
سعود بھیا آپ کہاں گئے
جیسے بھگارا جاتا ہے ۔۔ بوائل کرنے بعد ۔۔ لہسن ، پیاز ہری مرچ زیرہ کا بگھار دیتی ہوں
وہ تو میں نے ان کو کھلائے تھے ناں کوک اور برگر ۔۔بعد میں ہم نے کُرکُرے کھائے ۔۔بس !!!بہت خوب۔ ویسے پارٹی میں کیا کیا تھا؟
السلام علیکم اپیاعائشہ عزیز کیا حال ہیں پیپرختم ہو گئے؟
اب تو جاب کی اسائنمنٹس کرنی پڑتی ہیں ۔ پڑھائی ختم ہو گئی۔ تھوڑے عرصے کے لئے بریک لی ہے پھر تھوڑی سی اور پڑھائی کروں گی۔اپیا آپ پڑھتی ہیں کیا ؟
اوہ اچھا ۔اب تو جاب کی اسائنمنٹس کرنی پڑتی ہیں ۔ پڑھائی ختم ہو گئی۔ تھوڑے عرصے کے لئے بریک لی ہے پھر تھوڑی سی اور پڑھائی کروں گی۔
وہ تو میں نے ان کو کھلائے تھے ناں کوک اور برگر ۔۔بعد میں ہم نے کُرکُرے کھائے ۔۔بس !!!
مبارک ہو وش یو گڈ لک فار رزلٹ ۔۔۔السلام علیکم اپیا
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟
جی ہاں ہوگئے اور اچھے ہوئے ۔
جی بھیاکرکرے تو آپ کو بہت اچھے لگتے ہیں، ہے ناں ننھی پری؟
تھینک یو اپیامبارک ہو وش یو گڈ لک فار رزلٹ ۔۔۔
جی بھیا
تو کیا آپ مجھے کھلانے لگے ہیں ؟
وعلیکم السلام ۔۔کیسی ہیں آپ ۔۔؟السلام علیکم عندلیب اپیا