کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
اپیا یہ کس کو آپ کہہ رہی ہیں ؟
سلام تو میں کیا تھا۔آپ کی چھوٹی بہنا ۔۔:)
لگتا ہے مجھے بھول گئی ہیں۔
میں اچھی ہوں ۔آپ کیسی ہیں ؟
:) آپ ہی کو آپ کہہ رہی ہوں ۔۔
آپ کو بھول جائیں ایسا کبھی ہو نہیں سکتا پیاری چندا ۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا تو پھر آپ مجھے تم ہی بلا لیں ورنہ مجھے لگے گا میں فرسٹ ٹائم آپ سے بات کررہی ہوں ۔
:)
کیسی ہیں آپ اور چھوٹی گڑیا لوگ کیسی ہیں ؟
 

عندلیب

محفلین
اچھا تو پھر آپ مجھے تم ہی بلا لیں ورنہ مجھے لگے گا میں فرسٹ ٹائم آپ سے بات کررہی ہوں ۔
:)
کیسی ہیں آپ اور چھوٹی گڑیا لوگ کیسی ہیں ؟
ہم نے آپ کو کبھی تم کہہ کر مخاطب ہی نہیں کیا تو آج کیسے کریں ۔۔؟:)
میں الحمد للہ ٹھیک ہوں، چھوٹی گڑیا بھی الحمدللہ تھیک ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ ، آج پھر سے سردی نے یہاں کچھ آنکھیں دکھائی ہیں اور مجھے اس وقت بھوک لگ رہی ہے اور خوب نیند آ رہی ہے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ ، آج پھر سے سردی نے یہاں کچھ آنکھیں دکھائی ہیں اور مجھے اس وقت بھوک لگ رہی ہے اور خوب نیند آ رہی ہے ۔
جی یہاں پر بھی بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔میں بھی سونے ہی جارہی ہوں۔

اللہ حافظ!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی یہاں پر بھی بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔میں بھی سونے ہی جارہی ہوں۔

اللہ حافظ!

میں صفحات اپلوڈ کر کے نیند کی وادیوں میں گم ہوجانا ہے !

عائشہ ٹیگ بھی کر دیں ٹیگ کے دھاگے میں کسی دوسرے رکن کو اپنے بعد (مجھے نہیں کرنا ہے :happy: )
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں صفحات اپلوڈ کر کے نیند کی وادیوں میں گم ہوجانا ہے !

عائشہ ٹیگ بھی کر دیں ٹیگ کے دھاگے میں کسی دوسرے رکن کو اپنے بعد (مجھے نہیں کرنا ہے :happy: )
اگلے صفحے آپ ہی پوسٹ کریں گی ناں اپیا تو میری طرف سے مجھے ہی ٹیک کردیجئے گا :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے :) بس تھکن، نیند :) :) ۔۔۔ ۔ جبھی آجکل محفل میں حاضری کم کم ہے۔۔۔

آپ سنائیے :) مزا آرہا ہے سردی میں؟؟؟

تھکن کیوں کیا آفس میں کام زیادہ ہے

سردی کا مزا تو صبح صحیح سے آیا ، میں نے کل گرمیوں میں پہننے والا ڈریس نکال لیا تھا آج کے لیے ۔ شکر ہے امی نے مجھے اس کی بجائے گرم سوٹ کی نصیحت کی تو میری بچت ہوئی ورنہ سردی نے صحیح کی خبر لینی تھی آج میری ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top