سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اگلے صفحے آپ ہی پوسٹ کریں گی ناں اپیا تو میری طرف سے مجھے ہی ٹیک کردیجئے گا![]()
ٹھیک ہے عائشہ ، اللہ حافظ اور شب بخیر ۔ سونے سے پہلے مقدس کے لیے دعا کرنا ہے کہ وہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں ۔
اگلے صفحے آپ ہی پوسٹ کریں گی ناں اپیا تو میری طرف سے مجھے ہی ٹیک کردیجئے گا![]()
بھیا وہ کافی رات ہوگئی اب سونا چاہیےناں۔۔
تھکن کیوں کیا آفس میں کام زیادہ ہے
سردی کا مزا تو صبح صحیح سے آیا ، میں نے کل گرمیوں میں پہننے والا ڈریس نکال لیا تھا آج کے لیے ۔ شکر ہے امی نے مجھے اس کی بجائے گرم سوٹ کی نصیحت کی تو میری بچت ہوئی ورنہ سردی نے صحیح کی خبر لینی تھی آج میری ۔

آج، یعنی فجر سے قبل موسمِ سرما کا سرد ترین دن تھا۔۔۔ 7 ڈگری سینٹی گریڈ۔۔۔ اور کل کی پیشن گوئی ہے 4 ڈگری کی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
4 ڈگریپھر تو خوب مزا آئے گا صبح ۔
بھتیجا پارٹی ابھی اوپر سے آئی ہے ، سردی میں آگ تاپنے کے مزے لیے جا رہے ہیں یہاں ۔
میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب خواتین کی تھی یا حضرات کی ؟
الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں سعود بھیا ۔۔؟وعلیکم السلام۔
کیسی ہیں اپیا رانی؟![]()
![]()
![]()
الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں سعود بھیا ۔۔؟
آپ کو فون کے لیے بھی وقت نکالنا پڑتا ہوگا ۔ ؟الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ ابھی ابھی ڈنر کیا ہے اب فون کر رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
آپ کو فون کے لیے بھی وقت نکالنا پڑتا ہوگا ۔ ؟
مقدس کی طبیعت کیسی ہے اب ۔۔؟
آج ہم کنجوسی کے موڈ میں نہیں ہیں ۔
جی نہیں بوڑھی بہن کے چھوٹے بھیا ۔چھوٹے والے بوڑھے بھیا ناں؟![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
لگتا ہے کہ اطلاع نامے کی سہولت فی الوقت کام نہیں کر رہی۔