سعود ویسے ہم سوچ رہے ہیں محفل میں تمہارا نام ماموں کیوں نہ رکھ دیا جائے ؟؟ ؛) "صبح ہوگئی ماموں۔۔" والا ۔۔۔ ۔
سر آنکھوں پر۔
ارے نہیں نہیں برا تو کسی کو بھی نہیں لگا میں نے تو ایسے ہی کہہ دیا
جی بالکل ۔۔۔ نو عدد خالائیں ہیں۔۔۔۔کسی نہ کسی سے تو چھوٹی ہی ہونگی آپ
ارے نہیں نہیں برا تو کسی کو بھی نہیں لگا میں نے تو ایسے ہی کہہ دیا
ہماری بھی سگی خالہ اور ماموں ہم سے چھوٹے ہیں ۔اور ہاں۔۔۔۔ ہمارے بھی ایک رشتے کے ماموں ہم سے بہت چھوٹے ہیں ۔۔۔ ۔۔
لگا تو ہے امین بھائی
لگا تو ہے امین بھائی
ہماری بھی سگی خالہ اور ماموں ہم سے چھوٹے ہیں ۔
ہم بہنیں اکثر ہماری امی کو چڑھاتی ہیں یہ کہہ کر امی جب نانی امی ہسپتال میں تھیں تو کیا آپ ان کی دیکھ بھال کرتیں تھیں
کیا بات ہے
پھر سب چپ کر گئے۔
فہیم تھوڑی دیر بعد پھر یہی کہیں گے
فہیم تم خود تو بہت زیادہ بول رہے ہو نا جیسے