سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہم بہنیں اکثر ہماری امی کو چڑھاتی ہیں یہ کہہ کر امی جب نانی امی ہسپتال میں تھیں تو کیا آپ ان کی دیکھ بھال کرتیں تھیں
مجھے تو سب بڑے ہی ملے حتی کہ بہن بھیا لوگ بھی بڑے ہی ملے سوائے ایک کے ۔ یا اللہ سب بڑے مجھے دے دئیے
ہم بہنیں اکثر ہماری امی کو چڑھاتی ہیں یہ کہہ کر امی جب نانی امی ہسپتال میں تھیں تو کیا آپ ان کی دیکھ بھال کرتیں تھیں
دال چاول کس کس نے کھانے ہیں؟؟؟؟؟
ابھی ہی سوچ رہا تھا میں تو کہنے کو
یہ آپ کا آج کا نعرہ بن گیا ہے
نعرہ لفظ سن کر لوگ کہیں ہمیں کسی سیاسی پارٹی کا نا سمجھ بیٹھیں
بول نہ سہی سن تو رہا ہوں۔
آپ بڑے لوگوں کی باتیں۔
ماموں، چاچو، نانا، نانی اور پتہ نہیں کیا کیا۔
اور سب چھوٹے مجھے ہی ملےمجھے تو سب بڑے ہی ملے حتی کہ بہن بھیا لوگ بھی بڑے ہی ملے سوائے ایک کے ۔ یا اللہ سب بڑے مجھے دے دئیے
آپ کا اوتار ہی اس کے لیے کافی ہے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔بول زباں اب تک تری ہے
ارے واقعی۔۔۔ مجھے تو اچھا لگتا ہے سب لوگ امی سے اتنی اپنائیت سے بات کرتے ہیں۔۔ میں نے تو واقعی ایسے ہی پوچھا تھا اور امی کو بھی اس پر کوئی اعتراض نہیں۔۔
اور سب چھوٹے مجھے ہی ملے
کاش ایسا ممکن ہوتا ۔ایکسچینج نہ کر لیں
یہ تو سیاسی پارٹی کے بجائے لڑائی جھگڑا پارٹی سے تعلق رکھتا ہے
ہم تو ہرے چنے بنائے تھے اور چپاتیوں کے ساتھ ابھی ابھی انصاف کیا۔
امین بھائی ، آپ معذرت کہہ دیجیے گا میری جانب سے ۔
فہیم بھیا ، سعود بھیا ، امین بھیا ، شمشاد بھائی آپ میں سے کون کون بیوٹی پالر جاتا ہے ۔۔؟
واقعی ایسا ہی لگتا ہے ۔ اسے تبدیل کب کریں گے ۔