کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فہیم بھیا ، سعود بھیا ، امین بھیا ، شمشاد بھائی آپ میں سے کون کون بیوٹی پالر جاتا ہے ۔۔؟

بہترین سوال۔ آپ نے تو ہمارا حلیہ دیکھا ہی ہے اپیا رانی۔ اب بیوٹی پارلر جاتے تو ایسے رہتے؟ :) :) :)

ویے ہم کھا پی کر لیب آ گئے ہیں۔ کچھ لائبریری کا کام نمٹانا ہے۔ :)
 
فہیم

لائبریرین

بیوٹی پارلر سے مراد اگر ہیئر سیلون ہے تو وہاں ہم چلے جاتے ہیں۔
بال کٹنگ کرانے یا شیو کرانے۔

البتہ بات اگر چہرے کی رگڑائی اور گھسائی کی ہے تو ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔
ماشاءاللہ قدرتی حسن ہی بہت ہے :smile2:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہترین سوال۔ آپ نے تو ہمارا حلیہ دیکھا ہی ہے اپیا رانی۔ اب بیوٹی پارلر جاتے تو ایسے رہتے؟ :) :) :)

ویے ہم کھا پی کر لیب آ گئے ہیں۔ کچھ لائبریری کا کام نمٹانا ہے۔ :)

سعود بھائی اسکین کرنے لگے ہیں یا کچھ اور ؟
 
عندلیب

محفلین
بہترین سوال۔ آپ نے تو ہمارا حلیہ دیکھا ہی ہے اپیا رانی۔ اب بیوٹی پارلر جاتے تو ایسے رہتے؟ :) :) :)

ویے ہم کھا پی کر لیب آ گئے ہیں۔ کچھ لائبریری کا کام نمٹانا ہے۔ :)
ہم ابھی اپنے فرزند سے سوال کر رہے تھے کہ آپ نے سعود بھیا کے بالوں کو فین سے کیوں تشبیہ دی ۔۔؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے شگفتہ باجی۔۔۔کس بات کی معذرت؟ یہ بات میں نے اپنی طرف سے کی تھی اور واقعی کوئی برا نہیں لگا۔۔ میں نے تو یہ بتانا چاہا تھا کہ میری امی زیادہ عمر کی تھوڑی ہیں :)

امین بھائی ، مجھے اکثر ایسا لگتا ہے کہ لڑکیاں اتنا ایج کانشس نہیں ہوتیں جتنا مرد ہوتے ہیں ایسا کیوں ہے ؟
 
محمد امین

اسکا تو مجھے نہیں پتا، لیکن میں تو ہوں۔۔۔ میں اپنے دوستوں کی عمروں کا خوب حساب رکھتا ہوں۔۔۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں اس بارے میں کچھ لکھا تھا بلاگ ڈرافٹ اور شاید یہاں فورم پر بھی کہیں کہ لڑکیوں کے مقابلے میں مرد صنف نازک کی عمر کے معاملے میں کانشس ہوتے ہیں ۔ اگر مرد اس سوچ میں تبدیلی لائیں تو شاید بہت سے معاشرتی مسائل سے نجات مل جائے ۔
 
ہا ہا ہا ہا۔ بٹیا رانی، مثالیں تو صنف نازک نے ہی قائم کی ہیں۔ صنف کرخت نے تو بس اس کو شغل بنا لیا ہے۔ ویسے استثناء ہر دو جگہوں مین موجود ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top