کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا۔ بٹیا رانی، مثالیں تو صنف نازک نے ہی قائم کی ہیں۔ صنف کرخت نے تو بس اس کو شغل بنا لیا ہے۔ ویسے استثناء ہر دو جگہوں مین موجود ہے۔ :) :) :)

شاید آپ کی بات درست ہے سعود بھائی ۔ لیکن شغل کی حد تک بات نہیں ہے بلکہ یہ شغل لاتعداد معاشرتی اور سماجی مسائل کو جنم دے چکا ہے اور اگر سنجیدگی سے دیکھا جائے تو بے شمار زندگیاں اس سے متاثر ہوئی ہوں گی ۔ استثنا کی سب سے بہترین مثال تو خود ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات سے ملتی ہے کہ انھوں نے حضرت خدیجہ (س) کا انتخاب کر کے عملی مثال قائم کی ۔ میرے جو سب سے چھوٹے بھائی ہیں ان کے لیے جب بات فائنل ہونے لگی تو ہماری بھابھی کی عمر زیادہ تھی لیکن بھیا کا خیال تھا کہ چھوٹی عمر کی بجائے مزاج دیکھنا چاہیے مجھے بھیا کی یہ بات اچھی لگی ۔ اور اس حوالے سے میں اپنے ان بھیا کا احترام زیادہ کرتی ہوں دوسروں کے مقابلے میں اور اللہ کا شکر ہے کہ گھر میں سکون ہے ۔ میں اپنے گھر میں عمر کی مثال اس طرح دیکھی ہے اس لیے میری سوچ شاید آپ کو مختلف لگے ۔
 
:) :) :) :) :)
 
سعود بھائی ایک دھاگے سے پیغامات نکال کر دوسرے دھاگے میں شامل کرنے کا طریقہ کس طرح ہے ؟

اس کا طریقہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ پہلے پیغامات کے نیچے موجود چیک باکس کو چیک کرکے ان کو ایک علیحدہ دھاگے کے طور پر منتقل کرنا ہوتا ہے۔ اس کے بعد جس دھاگے میں ان پیغامات کو لے جانا ہو اس دھاگے کے ساتھ نئے دھاگے کو ضم کر دیا جاتا ہے۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کتاب اسکین کرنے بیٹھ گئی تھی اس کے بعد پورا ہفتہ وقت نہیں ملے گا ۔ ابھی آدھا گھنٹہ مزید لگ جائے گا ۔ حمزہ کو تیز بخار تھا تو نیند ویسے ہی نہیں کرنے کو دل ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کا طریقہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ پہلے پیغامات کے نیچے موجود چیک باکس کو چیک کرکے ان کو ایک علیحدہ دھاگے کے طور پر منتقل کرنا ہوتا ہے۔ اس کے بعد جس دھاگے میں ان پیغامات کو لے جانا ہو اس دھاگے کے ساتھ نئے دھاگے کو ضم کر دیا جاتا ہے۔ :)

شکریہ سعود بھائی ، کوئی شارٹ کٹ ہوتا تو کتنا اچھا تھا ، اس میں وقت لگتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top