کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ایک سوال : لائبریری کے ویژن کے لحاظ سے اتنے سالوں سے یہ امید رہی ہے کہ ایک بہتر نظام مل جائے گا کیا ایسا ہو سکے گا یا کبھی نہیں ؟
 
سعود بھائی ایک سوال : لائبریری کے ویژن کے لحاظ سے اتنے سالوں سے یہ امید رہی ہے کہ ایک بہتر نظام مل جائے گا کیا ایسا ہو سکے گا یا کبھی نہیں ؟

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔ بٹیا رانی ہماری توقعات اب بھی قائم ہیں اور حوصلے جوان ہیں۔ اس لئے مایوسی والی تو کوئی بات ہی نہیں۔ ابھی کل اس وقت ہم زکریا بھائی سے ٹائپنگ کے لئے ایک عدد فارمیٹ کے حوالے سے بات کر رہے تھے جس میں اردو کے ساتھ مارکپ لکھنا سہل ہو۔ اور الحمد للہ ہم ایک نتیجے پر پہونچ بھی گئے تھے۔ وقت آنے پر اس ھوالے سے سبھی لائبریری اراکین کو آگاہ کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔ :)
 
امید قائم ہے سعود بھائی ، بس میرا دل تھا کہ وہیل چیئر سے پہلے ایک خود کار نظام مل جاتا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں جی کتاب کچھ باقی ہے ابھی اب صبح دیکھیں گے ۔ حمزہ کی حالت کچھ بہتر ہوئی ہے اللہ کا شکر ، اللہ کرے دنیا کا کوئی بچہ کبھی بیمار نہ ہو ، آمین

شب بخیر و خدا حافظ
 
چلیں جی کتاب کچھ باقی ہے ابھی اب صبح دیکھیں گے ۔ حمزہ کی حالت کچھ بہتر ہوئی ہے اللہ کا شکر ، اللہ کرے دنیا کا کوئی بچہ کبھی بیمار نہ ہو ، آمین

شب بخیر و خدا حافظ

اللہ کرے کے کوئی بھی طویل مدت کے لئے پریشان کن حد تک بیمار نہ رہے۔ آمین۔ :) :) :)

ہمارے یہاں اس وقت برفباری ہونے لگی ہے۔ شب بخیر۔
 
زیک

مسافر
سعود بھائی ایک سوال : لائبریری کے ویژن کے لحاظ سے اتنے سالوں سے یہ امید رہی ہے کہ ایک بہتر نظام مل جائے گا کیا ایسا ہو سکے گا یا کبھی نہیں ؟
سیدہ شگفتہ بہتر نظام کی ضرورت واقعی ہے مگر اس وقت لائبریری پراجیکٹ کو فعال کرنے کی ضرورت شاید زیادہ ہے۔ پھر بہتر نظام کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے اور ساتھ یہ بھی کہ کس طرح لائبریری ٹیم کے تمام لوگ ایسے نئے نظام پر مانوس ہو سکیں۔ خیر یہ کچھ حد تک میڈیم سے لانگ ٹرم کا کام ہے۔
 
عثمان

محفلین
بناؤ سنگھار کی بات چل نکلی تو بتاتا چلوں کہ میری پیشانی پہ بھنویں کچھ اس طرح ہیں کہ ایک مبہم سی لکیر کے ساتھ آپس میں مل جاتی ہیں۔ بغور دیکھنے پہ ہی معلوم پڑتا ہے۔
ساتھی خواتین کولیگز مجھے بیوٹی پارلر جا کر ویکسنگ کرانے کا اکثر مشورہ دیتی ہیں۔ :LOL:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج آپ لوگ گھومنے جائیں بھائی کے ساتھ اور آئس کریم بھی کھا کر آئیں۔ :)
یہ تو بھائی ہی بتائیں گے کہ انہوں نے کس بہانے سے اپنی جیب ہلکی کرانی ہے :laugh:، ابھی کچھ دیر تک تو ہمارا کچھ شاپنگ کےلئے جانے کا ارادہ ہے لالہ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ ، کسی اچھی سی مووی کا لنک دینا ہے کل یاد سے بے شک سائنٹفک ہی ہو میرا کل کا دن بہت اچھا گزرنا ہے :happy:
اپیا مجھے ناں یہ مووی آن لائن نہیں مل رہی ہے شاکر بھیا نے مجھے ڈاؤنلوڈ کردی تھیں ۔یہ موویز سریز میں ہیں ہر پارٹ میں ایک الگ اسٹوری ہوتی ہے۔مجھے سیزن ٹو کا یہ والا پارٹ بہت اچھا لگا تھا (جو سعود بھیا پتا نہیں کب دیکھیں گے :)) آپ اس کو ڈاؤنلوڈ کر لیں کہیں سے ۔۔۔۔اس کا نام ہےStargate SG-1 - Season 2, Episode 16 - A Matter of Time
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top