کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
جی آپ میں ٹھیک
آپ کیسی ہیں۔
حمزہ کی طبیعت کیسی ہے اب۔

میں بھی ٹھیک ہوں فہیم بھائی ۔ حمزہ کا بخار وقفے وقفے سے کم اور زیادہ ہو جاتا ہے اس وقت اترا ہوا ہے بخار اور آج کھانے میں بھی آسانی ہوئی ہے ورنہ رات یہ حال تھا کہ کچھ بھی کھایا پیا نہیں جا رہا تھا اور دوا بھی حلق سے نیچے اترتے ہی اسی وقت الٹی ہو جاتی تھی ، ابھی اللہ کا شکر ہے طبیعت بہتر ہے کچھ ۔
 
فہیم

بخار میں زیادہ پریشانی اسی سے ہوتی ہے کہ کچھ کھایا نہیں جاتا۔
اور بخار میں خالی پیٹ رہنا بھی ٹھیک نہیں رہتا۔
اللہ کا شکر ہے کہ ابھی بخار نہیں ہے۔
اللہ جلد اور پوری طرح بہتر فرمائے۔ آمین

کون تل رہا ہے پاپڑ ؟

امی تل رہی تھیں۔ ابھی تو اچھے خاصے ہمارے پیٹ میں بھی جاچکے :)
 
آمین ۔

کوکنگ میں امی کی مدد کرواتے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top