کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ ہم سب ٹھیک ہیں اور آپ ۔۔؟

ہم بھی اچھے ہیں الحمد للہ :)
درجہ حرارت منفی چار ڈکری سیلسئیس ہے جبکہ منفی گیارہ ڈگری سیلسئیس جیسا محسوس ہو رہا ہے۔ :)
واؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہاں 22 ڈگری سیلسئیس :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
مہ جبین سس کیا کر رہی ہیں اب ان کے ہاتھ کا زخم کیسا ہے ۔۔؟

امی آرام کر رہی ہیں اور آج ان کے پی سی میں کچھ خرابی ہو گئی ہے جسے ہم ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے ابھی۔۔۔۔ :)
زخم ویسا ہی ہے فی الحال تو، کچھ دن لگیں گے بھرنے میں۔۔۔
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم سعود بھائی ۔۔۔ آپ کا حال ہی میں ایک مراسلہ (پسند کیا) پڑھا۔۔ تو تجربہ کر رہا تھا۔۔ آپ کو خبر مل ہی گئی ہوتی ۔۔ 63ویں لڑی میں۔۔ لام الف خود سے شامل نہیں ہوا۔۔۔ ایں چہ معنی دارد ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top