مہ جبین
محفلین
ایسا ہونا چاہئے بندے کو کسی کی کسی بات کا کوئی اثر ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ۔۔۔۔!ویسے ہمیں کوئی اثر بھی نہیں ہوتا کسی کی ڈانٹ کا ۔
ایسا ہونا چاہئے بندے کو کسی کی کسی بات کا کوئی اثر ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ۔۔۔۔!ویسے ہمیں کوئی اثر بھی نہیں ہوتا کسی کی ڈانٹ کا ۔
جی جی ۔۔آخر کو اپیا رانی کس کی ہیں؟
خیر خوبی سے دودھ گرم کردیا ہے اس بار ۔۔اب دیکھیں اس کا کیا انجام ہوتا ہے کہیں پھر سے۔۔۔۔ ۔۔۔
ہماری دادی مرحومہ کہا کرتی تھیں سسرال جانے کے بعد بہت ساری باتوں کا برداشت کر لینے میں ہی سمجھداری ہوتی ہے۔ایسا ہونا چاہئے بندے کو کسی کی کسی بات کا کوئی اثر ہی نہ ہو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔واہ۔۔۔۔ !
شکر ہے یہ مرحلہ بخیر و خوبی گزر گیاخیر خوبی سے دودھ گرم کردیا ہے اس بار ۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج کے میچ کے متعلق تمام اراکین جو کرکٹ میں دلچسپی لیتے ہیں میچ والے دھاگے میں ضرور جائیں۔
بالکل ٹھیک کہتی تھیں آپ کی دادی مرحومہ (اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین)ہماری دادی مرحومہ کہا کرتی تھیں سسرال جانے کے بعد بہت ساری باتوں کا برداشت کر لینے میں ہی سمجھداری ہوتی ہے۔
سوریننھی پری، ہم نے یہ نہیں کہا کہ وہ اسپتال سے گھر آ گئی ہیں۔
السلام علیکم
؟؟؟سوری
مجھے لگا میں نے ایسا پڑھا تھا۔
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟
وعلیکم السلام بھیا
سوری
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم اور خدا حافظ ۔ خیریت سے ہیں سب ؟
نوٹیفیکیشن کھولتے ہوئے حرف بحرف یہی میرے ذہن میں تھا جو تم نے لکھا ہے
الحمد للہ اچھے حال ہیں۔۔۔۔ تم سناؤ
السلام علیکم اور خدا حافظ ۔ خیریت سے ہیں سب ؟
السلام علیکم اور خدا حافظ ۔ خیریت سے ہیں سب ؟