پھر ایک بار اور دھمکی دیں گے اور کیا۔نہیں سعود بھائی میں پوچھا کہ اگر طبیعت ٹھیک نہ ہوئی تو ووووو؟
السلام علیکم۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ٹھک ٹھک ٹھک کوئی ہے ؟؟؟
میں نے تو ایک مشورہ دیا ہے، آگے تمہاری مرضی۔ ویسے یہ والا اوتار اچھا نہیں لگا کیا؟
کوئی نہیں ہےٹھک ٹھک ٹھک کوئی ہے ؟؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اچھا لالہ اگر آپ کو اچھا لگا تو میں یہی والا لگا لیتا ہوں
وعلیکم السلامکون ؟
السلام علیکم
ايك سوال پوچھنا تھا ۔۔۔ ۔ يه جامعه كے امتحانات كيوں آتے هيں ؟ همارے پريشاني ميں اضافه كيوں هوتا هے ۔۔۔ ؟
شمشاد بھائی اپیا کا دونوں اوتار ٹوتھ پیسٹ کا ایڈ لگتا ہےلالہ آپ کو میں ایسا لگتا ہوں کوئی ؟؟؟
وعلیکم السلام
میں ہوں دودھ والا۔
کتنا دودھ لینا ہے آج آپ نے ؟؟
کیا حال ہیں کاکے
الحمد للہ بھیا اب بالکل بخیر ہیں۔ اور اپنی گڑیا رانی کو کیوں چھوڑیں؟وعلیکم السلام
مجھے چھوڑیں آپ بتائیں کہ آپ کی طبیعت کیسی ہے لالہ ؟؟
پہلے چائے خانے میں تو دودھ پہنچا آؤ۔
شمشاد بھائی اپیا کا دونوں اوتار ٹوتھ پیسٹ کا ایڈ لگتا ہے
ایسے اوتار کیوں بتا رہے ہو؟ لولز
پھر ایک بار اور دھمکی دیں گے اور کیا۔
نہیں آپ کو چائے خانے سے چائے نہیں ملے گی آپ کو حارہ کے ہوٹل میں پینی پڑے گی انکلپہلے چائے خانے میں تو دودھ پہنچا آؤ۔
کل ملا کر بات یہ ہے کہ آج بٹیا رانی کو جلدی سلانے پر زور دینا ہے سبھی کو مل کر۔
نہیں اس کی ضرورت شاید ہی پیش آئے ، آج کافی بہتر ہے اور اگر رات کو جلدی سو گئی اور بھتیجا کمپنی نے آرام سےسونے دیا تو پھر جلدی طبیعت ٹھیک ہو جائے گی ۔