مقدس
لائبریرین
اوووتین چار دن پہلے میرے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا ایک دوست نے مسیج بھیجا کہ ’’فوری کال کرو آپ کی وجہ سے بہت بڑا مسئلہ مسئلہ ہوا ہے‘‘
بہت سی سپیس دے کر میسج کے آخر میں لکھا تھا کہ مسیج آگے فارورڈ کریں دیکھیں کون کون بے وقوف بنتا ہے اور آپ کو کال کرتا ہے ۔
اسی دوست کی میں نے ایک سلسلے میں مسیج ملنے سے کوئی دو تین گھنٹے پہلے مدد کی تھی ۔ جیسے ہی اس کا اوپر ذکر کیا گیا مسیج ملا ۔ میں سمجھا واقعی میری وجہ سے کوئی بڑا مسئلہ ہوا ہے ۔ میں بہت پریشان ہوا اوراسے کال کرنے ہی لگا تھا لیکن اس سے پہلے مسیج دوبارہ پڑھا تو سمجھ آیا کہ فالتو مسیج بھیجا ہے تب بہت غصہ آیا ۔