کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
میرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا کہ خوامخواہ ہی کسی کو دعوت نامے بھیتجی رہوں۔ :p :lol:
ہاں البتہ خاص فنکشن میں سب کو دعوت نامہ بھیج دوں گی۔ :p
 

ماوراء

محفلین
باجو صبح صبح غصہ نہ کریں۔ اچھا بتائیں کہ مدر ڈے آ رہا ہے۔ کیا کچھ سپیشل ہو رہا ہے آپ کے گھر میں؟؟ میں نے تو امی کے لیے سرپرائز گفٹ تیار کیا ہے۔
273_hjerte_1.gif

مجھے اس بار معلوم ہوا کہ ماں کی یاد کیا ہوتی ہے۔ :cry:
 

زیک

مسافر
مدر ڈے؟ ہمارے ہاں تو مئی میں ہوتا ہے مگر ڈریم‌لینڈ میں شاید اس اتوار کو ہے اور پرستان میں مارچ میں۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو صبح صبح غصہ نہ کریں۔ اچھا بتائیں کہ مدر ڈے آ رہا ہے۔ کیا کچھ سپیشل ہو رہا ہے آپ کے گھر میں؟؟ میں نے تو امی کے لیے سرپرائز گفٹ تیار کیا ہے۔
273_hjerte_1.gif

مجھے اس بار معلوم ہوا کہ ماں کی یاد کیا ہوتی ہے۔ :cry:


مجھے کچھ یاد نہیں کب کیا آتا ہے کب کیا جاتا ہے کلینڈر پر اپنی اپوانئمنٹ لکھی ہوتی ہیں نظر پڑ جائے تو یاد آجاتا ہے ۔ ورنہ بچوں کو تو یاد ہی ہوتا ہے اور میرے لئے گفٹ لاتی ہیں ہر مدر ڈے پر ۔ سرپ رائیز ،
بلکے پچلے ہفتے اقراہ نے مجھے اپنے منی میں سے بہت خوبصورت سی جیکیٹ خرید کر دی ہے ۔ چالیس پاؤنڈ کی ۔ کہ آبکو پ سند آئی ہے تو اب میں آپکو اپنی طرف سے لکر دے رہی ۔ 8)
بہت خوبصورت ہے ۔
میرے بچے مجھے مدر ڈے کے اعلاوہ بھی دیتے رہتے ہیں اکثر ۔ 8)
 

ظفری

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
تمہارا کیا خیال ہے عشاء پڑھ کر بیٹھیں‌ شمشاد بھائی اور فجر کے بعد اٹھیں یہاں‌سے ،، اللہ کو مانو رسول کو پہچانو ظفری

میں‌ان کو تاش کھیلنے کے لیے نہیں بلکہ محفل پر آنے کا کہہ رہا تھا ۔ :wink: ۔۔۔۔ کہ ان کے آنے کا ٹائم میرے وقت کے مطابق شام کے بعد ہوتا ہے اور اسی لیے وہ اپنی رات کے حوالے سے مجھے بھی رات کا راہی کہتے ہیں ۔ اللہ کو مانو رسول کو پہچانو ۔۔۔ تم کو بھی کبھی کبھی کیا ہوجاتا ہے ۔۔۔ شاہد احمد خان ۔
 

ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
میرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا کہ خوامخواہ ہی کسی کو دعوت نامے بھیتجی رہوں۔ :p :lol:
ہاں البتہ خاص فنکشن میں سب کو دعوت نامہ بھیج دوں گی۔ :p


کتنی حیرت کی بات ہے کہ ماوراء یہ نہیں بتا رہی کہ اس “ خاص فنکشن “ کا مہمانِ خصوصی مابدولت ہے

۔
cool11.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top