ماوراء نے کہا:باجو صبح صبح غصہ نہ کریں۔ اچھا بتائیں کہ مدر ڈے آ رہا ہے۔ کیا کچھ سپیشل ہو رہا ہے آپ کے گھر میں؟؟ میں نے تو امی کے لیے سرپرائز گفٹ تیار کیا ہے۔
مجھے اس بار معلوم ہوا کہ ماں کی یاد کیا ہوتی ہے۔
ماہ وش نے کہا:تمہارا کیا خیال ہے عشاء پڑھ کر بیٹھیں شمشاد بھائی اور فجر کے بعد اٹھیں یہاںسے ،، اللہ کو مانو رسول کو پہچانو ظفری
ماوراء نے کہا:میں بھلا کیوں ظفری سے ملاقات کرنے لگی۔
ماوراء نے کہا:میرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا کہ خوامخواہ ہی کسی کو دعوت نامے بھیتجی رہوں۔
ہاں البتہ خاص فنکشن میں سب کو دعوت نامہ بھیج دوں گی۔
بوچھی نے کہا:تو اگر ملاقات کر بھی لو تو کیا ہرج ؟