ویسے اس فورم کا فائدہ کیا ہے؟ :?
فہیم لائبریرین دسمبر 23، 2006 #342 ارے نوید صاحب آپ موجود ہیں اور آپ نے فہیم کو واپس آنے کی مبارک باد بھی نہیں دی
جیہ لائبریرین دسمبر 24، 2006 #354 وہ نہیں ہم، کہ چلے جائیں حرم کو، اے شیخ! ساتھ حُجّاج کے اکثر کئی منزِل آئے (غالب) اب ضبط
جیہ لائبریرین دسمبر 24، 2006 #356 آئیں جس بزم میں وہ، لوگ پکار اٹھتے ہیں "لو وہ برہم زنِ ہنگامہِ محفل آئے" (غالب) اب کون ہے برہم زن ہنگامہ محفل؟
آئیں جس بزم میں وہ، لوگ پکار اٹھتے ہیں "لو وہ برہم زنِ ہنگامہِ محفل آئے" (غالب) اب کون ہے برہم زن ہنگامہ محفل؟
جیہ لائبریرین دسمبر 24، 2006 #358 ضبط نے کہا: سمجھ نہیں آئی۔ اب راسخ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالب کہتے ہیں ، میرا محبوب اتنا شوخ ہے کہ جس محفل میں جائے تو لوگ بے ساختہ پکار اٹھتے ہیں۔۔۔۔ لو دیکھو محفل کی رونق کو درہم برہم کرنے والا آگیا ہے۔۔۔
ضبط نے کہا: سمجھ نہیں آئی۔ اب راسخ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالب کہتے ہیں ، میرا محبوب اتنا شوخ ہے کہ جس محفل میں جائے تو لوگ بے ساختہ پکار اٹھتے ہیں۔۔۔۔ لو دیکھو محفل کی رونق کو درہم برہم کرنے والا آگیا ہے۔۔۔