قیصرانی
لائبریرین
یہ تو امریکہ مارکہ نسوار ہو گئییہ بھی دیکھیں۔
یہ تو امریکہ مارکہ نسوار ہو گئییہ بھی دیکھیں۔
آپ نے کتنی ذخیرہ کی ہے؟آجکل عید کی آمد کی وجہ سے یار لوگوں نے شراب کا ذخیرہ کر لیا ہے۔۔ عید پر اب شراب کے ساتھ کباب
آپ نے کتنی ذخیرہ کی ہے؟
ہمارے پنڈ میں تو چوڑے ہی کہتے ہیں اور ٹھنڈے بھیہاہا ہا ہا۔۔۔ چھوٹے برادر میرا لائینسس (پرمٹ) ہی نہیں بنا ہوا ۔۔ پاکستان میں شراب کا پرمٹ صرف عیسائیوں ( کچھ لوگ انہیں چوڑے بھی کہتے ہیں) کو ہی ملتا ہے
واقعی، زبردستمنصور بھائی ذرا گوگل امیج پر naswar لکھ کر کلک کریں۔ پھر دیکھیں۔
ہاہا ہا ہا۔۔۔ چھوٹے برادر میرا لائینسس (پرمٹ) ہی نہیں بنا ہوا ۔۔
پاکستان میں شراب کا پرمٹ صرف عیسائیوں ( کچھ لوگ انہیں چوڑے بھی کہتے ہیں) کو ہی ملتا ہے
بے شک کہتے ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ اس طرح کہنے سے ان کی دل آزاری ہوتی ہوگی۔ براہ کرم صرف عیسائی کہہ لیںہمارے پنڈ میں تو چوڑے ہی کہتے ہیں اور ٹھنڈے بھی
یعنی کے ٹھنڈے میرا خیال ہے آپ کے پنڈ والوں کو چوڑوں کی تاثیر کا اندازہ نہیں ہےہمارے پنڈ میں تو چوڑے ہی کہتے ہیں اور ٹھنڈے بھی
چلیں محترم آپ کی بات مانیں لیتے ہیں۔۔۔۔ اب ہم چوڑوں کو صرف عیسائی ہی کہا کریں گے۔۔۔ویسے میں نے پہلے بھی عیسائی ہی کہا تھا۔۔۔ چوڑے صرف اس لئے بریکٹ میں لکھا تھا کہ ہمارے ہاں جو لوگ کہتے ہیں ان کے بارے عوام الناس کو آگاہ کیا جائے۔ تاکہ ان کے علم میں اضافہ ہوبے شک کہتے ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ اس طرح کہنے سے ان کی دل آزاری ہوتی ہوگی۔ براہ کرم صرف عیسائی کہہ لیں
میں آپ کا نکتہ سمجھ رہا ہوں لیکن یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ جیسے یہاں لوگ مجھے پاکستانی (دہشت گرد) کہیں کہ یہ بات وضاحت کے لئے کہی گئی ہے۔ دراصل ہم لوگ انجانے میں، نہ چاہتے ہوئے بھی دوسروں کی دل آزاری کر جاتے ہیں۔ خیر، اللہ تعالٰی سب کو معاف کرنے والا ہے اگر وہ چاہے توچلیں محترم آپ کی بات مانیں لیتے ہیں۔۔۔ ۔ اب ہم چوڑوں کو صرف عیسائی ہی کہا کریں گے۔۔۔ ویسے میں نے پہلے بھی عیسائی ہی کہا تھا۔۔۔ چوڑے صرف اس لئے بریکٹ میں لکھا تھا کہ ہمارے ہاں جو لوگ کہتے ہیں ان کے بارے عوام الناس کو آگاہ کیا جائے۔ تاکہ ان کے علم میں اضافہ ہو
چلیں جی میں آئندہ انہیں سائی کہا کروں گابے شک کہتے ہوں، لیکن میرا خیال ہے کہ اس طرح کہنے سے ان کی دل آزاری ہوتی ہوگی۔ براہ کرم صرف عیسائی کہہ لیں
ہمارے پنڈ میں چند گھر ہیں سائیوں کے۔اب پتہ نہیں کیوں کہتے ہیںیعنی کے ٹھنڈے میرا خیال ہے آپ کے پنڈ والوں کو چوڑوں کی تاثیر کا اندازہ نہیں ہے
عیسائی کو پنجابی میں سائی کہتے ہیں۔عیسائی اچھا خاصا لفظ ہے۔ سائی سے کچھ عجیب سا تائثر ابھر رہا ہے
یارو اس بحث میں مت پڑو نہیں تو بات بہت دور تک جائے گی۔
لگے دم
مٹے غم